• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
حامد رضا

حامد رضا

کالعدم تنظیموں کی ہٹ لسٹ پر ہوں سیکیورٹی لے لی گئی ہے،صاحبزادہ حامد رضا

حکومت کیساتھ مذاکرات ختم سمجھیں، تیسری میٹنگ تک بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہیں کرائی گئی، حکومتی کمیٹی سمجھ رہی تھی مطالبات میں بانی کی رہائی کا لکھا ہوگا

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
جنوری 24, 2025
in پاکستان
0 0
0

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا نے انکشاف کیا ہے کہ کالعدم تنظیموں کی ہٹ لسٹ پر ہوں مجھ سے سیکیورٹی پہلے ہی لے لی گئی ہے۔

ایک انٹرویو میں صاحبزادہ حامد رضا نے کہا گزشتہ روز ایک جگہ بیٹھا ہوا تھا تو بڑی تعداد میں پولیس نفری آئی، کالعدم تنظیموں کی ہٹ لسٹ پرہوں، 3 ساڑھے 3 گھنٹے کیلئے بڑی تعداد میں اہلکاروں نے آکر سیکیورٹی دی۔حامد رضا نے کہا کہ جس آفس میں تھا یہاں سے کچھ عرصے پہلے ایم پی اے کو گرفتار کیا گیا تھا، حکومت کیساتھ مذاکرات ختم سمجھیں۔ انھوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کا پیغام آیا کہ جوڈیشل کمیشن نہیں بنتا تو مذاکرات نہ کریں، پہلی میٹنگ میں کہا تھا بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرادیں، حکومتی کمیٹی نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرانے کی یقین دہانی کرائی۔

چیئرمین سنی اتحاد کونسل نے کہا کہ تیسری میٹنگ تک ملاقات نہیں کرائی گئی، حکومتی کمیٹی سمجھ رہی تھی مطالبات میں بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا لکھا ہوگا۔صاحبزادہ حامد رضا نے کہا کہ ہم نے تو تحریری مطالبات میں بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا نہیں لکھا، یہ لوگ تاثر بنانا چاہتے تھے تحریری مطالبات لہرائیں گے کہ این آر او مانگ لیا، تیسری میٹنگ کے بعد رانا ثنااللہ اور عرفان صدیقی کی پریس کانفرنس دیکھ لیں۔حیرت کی بات ہے کہ 9مئی کے مقدمات میں ایک شخص 3 جگہ پر موجود ہے، شاہ محمود قریشی کراچی میں تھے اور مقدمات میں کہا گیا راولپنڈی میں تھے،حکومت مذاکرات کے ذریعے جو تاثر بنانا چاہتی تھی وہ موقع ہم نےنہیں دیا۔

حامد رضا کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کہتے ہیں کہ آزاد کمیشن کے ذریعے 9مئی کی تحقیقات ہونے دیں، بانی پی ٹی آئی کہتے ہیں ہمارے لوگ ملوث پائے گئے تو ان کی مذمت کرینگے۔9مئی کو جو لوگوں کو اکسا رہے تھے ان کی نشاندہی تو کرلیں، ہر میٹنگ میں کیوں کمٹمنٹ کرتے ہیں کہ بانی سے ملاقات کرائیں گے۔حامد رضا نے کہا کہ احتجاج کا راستہ ہمارے پاس موجود ہے، ایوانوں میں احتجاج ریکارڈ کرا رہے ہیں، اسٹینڈنگ کمیٹی نے 40 منٹ میں اختلافی نوٹ لیے بغیر پیکا ایکٹ میں ترمیم منظور کی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: سیکیورٹیصاحبزادہ حامد رضاکالعدم تنظیموںہٹ لسٹ
Previous Post

حکومت سے مذاکرات ناکام، پی ٹی آئی کے اپوزیشن جماعتوں سے رابطے

Next Post

مذاکرات یکطرفہ طور پر ختم کیے گئے، اب کس سے بات کریں؟ ،سینیٹرعرفان صدیقی

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
سینیٹرعرفان صدیقی

مذاکرات یکطرفہ طور پر ختم کیے گئے، اب کس سے بات کریں؟ ،سینیٹرعرفان صدیقی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading