• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
نواز شریف

کارکن پارٹی کا قیمتی اثاثہ ہیں ، نوازشریف

News Editor by News Editor
جولائی 25, 2023
in پاکستان
0 0
0

جدہ (نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ (ن) کے قائد سابق وزیراعظم محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ کارکن پارٹی کا قیمتی اثاثہ ہیں، آنے والے انتخابات میں مخلص اور پارٹی کے لئے قربانیاں دینے والے کارکنوں کو نظر انداز نہیں کیا جائیگا۔

وہ سعودی عرب سے دوبئی روانگی سے قبل سرگودھا کے (ن) لیگی رہنما چوہدری ذوالفقار احمد کی سربراہی میں وفد سے ملاقات میں بات چیت کر رہے تھے۔ وفد کے ارکان نے سابق وزیراعظم کو بتایا کہ پاکستان میں ان کی واپسی کا شدت سے انتظار ہو رہاہے اور جب وہ پاکستان آئیں گے تو عوام ان کا فقید المثال استقبال کر یں گے۔ نوازشریف نے کہاکہ انہیں معلوم ہے کہ پاکستانی عوام ان سے کس قدر محبت کرتے ہیں وہ بھی ہر وقت پاکستان اور قوم کو یاد کرتے ہیں۔

انہوںنے کہاکہ پاکستان کی ترقی اور عوام کو مسائل کی دلدل سے نکالنا ہی اب ان کی ترجیح ہے۔ نوازشریف نے وفد کے ارکان کو بتایا کہ وہ واپس جاکر عوام کو حوصلہ دیں کہ ان کی مشکلات بہت جلد ختم ہونیوالی ہیں۔انہوںنے کہاکہ (ن) لیگ انتخابات میں کامیابی حاصل کر کے ایک بار پھر حکومت بنائے گی اور اب ہم سب مل کر ملک کی تقدیر بدلیں گے اور ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا جائے گا۔

مسلم لیگ (ن) کے رہنما چوہدری ذوالفقار احمد نے نواز شریف کو پھول پیش کئے۔وفد کے ارکان نے نوازشریف سے کہا کہ ہمیں آپ کی صحت کی بہت فکر ہے اور ہماری دعا ہے کہ اللہ آپ کو مکمل صحت دے اور آپ جلد صحت یاب ہو کر وطن واپس آئیں۔ نوازشریف نے ملاقات کیلئے آئے وفد کے ارکان کا شکریہ ادا کیا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: ذوالفقار احمدقربانیاںکارکنملاقاتنوازشریف
Previous Post

سابق صدر آصف علی زرداری کا ملک میں حالیہ بارشوں سے تباہی پراظہار تشویش

Next Post

پارلیمنٹ میں ایسا سین ہے جیسے بھیڑوں کو ہانکا جا رہا ہو،سینیٹر علی ظفر

News Editor

News Editor

Next Post
سینیٹر علی ظفر

پارلیمنٹ میں ایسا سین ہے جیسے بھیڑوں کو ہانکا جا رہا ہو،سینیٹر علی ظفر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading