• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کاروبار
کارپٹ

کارپٹ ایسوسی ایشن کا وفد بین الاقوامی نمائش ”ڈومو ٹیکس ” میں شرکت کیلئے جرمنی روانہ

News Editor by News Editor
جنوری 11, 2023
in کاروبار
0 0
0

لاہور(کامرس ڈیسک)پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کاوفد جرمنی میں منعقد ہونے والی بین الاقوامی نمائش ”ڈومو ٹیکس ” میں شرکت کیلئے روانہ ہو گیا ،

 

 

نمائش میں پاکستانی مصنوعات کے سٹالز لگانے کے علاوہ دو طرفہ تجارت کے فروغ اور دوسرے ممالک کے تجربات سے بھرپور استفادہ کرنے کیلئے وفود کی سطح پر ملاقاتیں بھی کی جائیں گی ۔ایسوسی ایشن کے سینئر وائس چیئرمین عثمان اشرف نے وفد کے ہمراہ روانگی سے قبل گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم بھرپور تیاری کے ساتھ نمائش میں شرکت کر رہے ہیں اور اس دورے میں سو فیصد نتائج حاصل کرنے کیلئے پیشگی منصوبہ بندی بھی کی ہے ۔انہوں نے کہا کہ ہمارا مقصد نئی منڈیوں کی تلاش ہے اور اس کیلئے دنیا بھر سے آئے ہوئے خریداروں سے وفود کی سطح پر ملاقاتیں اور انہیں دو طرفہ تجارت کے فروغ اور ایک دوسرے کے تجربات سے استفادہ کرنے کیلئے پاکستان آنے کی دعوت بھی دی جائے گی ۔

انہوں نے کہا کہ مذکورہ نمائش میں پاکستانی سٹالز کیلئے انتہائی دیدہ زیب ڈیزائن کی حامل کارپٹ مصنوعات کا چنا ئوکیا گیا ہے جنہیں یقینی طو رپر پذیرائی ملنے سے ہماری انڈسٹری کو بھی تقویت ملے گی اور روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ بیرون ممالک پاکستانی کارپٹ مصنوعات کی بڑی مانگ ہے لہٰذاحکومت سے مطالبہ ہے کہ انڈسٹری کی سرپرستی کرے جس کے ہماری معیشت پر انتہائی مثبت اثرات مرتب ہوں گے۔

انہوں نے کہا کہ موجودہ حالات میں ہمیں اپنی مصنوعات کیلئے نئی منڈیا ں تلاش کرنے کی ضرورت ہے جس کیلئے حکومت تمام بین الاقوامی نمائشوں میں شرکت کو یقینی بنانے کی پالیسی بنائے ۔انہوں نے کہاکہ نمائش میں شرکت کے بعد اس کی مفصل رپورٹ بنا کر ایسوسی ایشن کے اجلاس میں پیش کی جائے گی ۔ انہوں نے کہا کہ ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کو دنیا بھر میں ہونے والے اس طرح کے ایونٹس میں پاکستانی مندوبین کی زیادہ سے زیادہ شرکت کو یقینی بنانا چاہیے جس کے برآمدات پر انتہائی مثبت اثرات مرتب ہوں گے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: بین الاقوامی نمائشڈومو ٹیکسکارپٹکامرس ڈیسک
Previous Post

آٹے کی قیمتوں میں اضافہ، صوابی میں نان بائیوں نے تندور بند کر دیے

Next Post

پنجاب میں پانچ روزہ قومی انسداد پولیو مہم کا آغاز 16جنوری سے ہوگا

News Editor

News Editor

Next Post
پولیو مہم

پنجاب میں پانچ روزہ قومی انسداد پولیو مہم کا آغاز 16جنوری سے ہوگا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading