• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کھیل
جرمن فٹبالر

کئی سال پہلے دائرہ اسلام میں داخل ہو ا، جرمن فٹبالر

News Editor by News Editor
ستمبر 18, 2023
in کھیل
0 0
0

برلن (سپورٹس ڈیسک)جرمنی کے معروف فٹبالر رابرٹ باؤر نے انکشاف کیا ہے کہ وہ کئی سال پہلے دائرہ اسلام میں داخل ہو چکے ہیں۔

رابرٹ باؤر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر اپنی اہلیہ کے ہمراہ اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے۔انہوں نے یہ تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ مجھ سے میرے متعلق کافی سوالات پوچھے جا رہے ہیں اس لیے آپ سب کو اپنی کہانی بتا رہا ہوں۔جرمن فٹبالر نے بتایا کہ میں جرمنی میں مقیم قازقستانی مسیحی والدین کے ہاں پیدا ہوا تھا جو 1994ء میں جرمنی منتقل ہوئے تھے۔

انہوں نے بتایا کہ میری دبئی میں اپنی اہلیہ سے پہلی بار ملاقات ہوئی جو پیدائشی مسلمان ہیں اور اسلامی تعلیمات پر عمل بھی کرتی ہیں، وہ تنزانیہ میں پیدا ہوئیں، ان کے والد کا تعلق تنزانیہ سے جبکہ والدہ ترک ایرانی ہیں۔رابرٹ بائور نے بتایا کہ میری اہلیہ کی پرورش دبئی میں ہوئی اور ان کی فیملی بھی وہیں مقیم ہے، میں نے کئی سال پہلے جب میری شادی ہوئی تھی اس وقت اسلام قبول کیا تھا تاہم میں اس وقت اسلام کے بارے میں بہت زیادہ نہیں جانتا تھا۔

اْنہوں نے بتایا کہ گزرتے وقت کے ساتھ میں نے بہت کچھ سیکھا لیکن اب سعودی عرب آنے کے بعد میں اسلام کے بارے میں گرم جوشی محسوس کرتا ہوں اور دوبارہ شہادت کہنا چاہتا ہوں، قرآن کو پڑھنا، سیکھنا اور اس پر عمل کرنا چاہتا ہوں۔

رابرٹ بائور نے اپنی پوسٹ کے آخر میں لکھا ہے کہ میں اپنے دل کی گہرائیوں سے آپ سب کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں کیونکہ مجھے آپ سب کی طرف سے اتنی محبت مل رہی ہے اور میں سیکھنے اور آگے بڑھنے کے لیے پرجوش ہوں۔اْنہوں نے اپنی انسٹا اسٹوری پر اپنے سسر ناصر اور بیٹے عیسیٰ کے ہمراہ نماز ادا کرتے ہوئے بھی اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: پیدائشی مسلمانجرمن فٹبالردائرہ اسلامشہادت
Previous Post

بورڈ نے کھلاڑیوں کو اے ٹی ایم بنایا ہوا ہے، راشد لطیف

Next Post

ورلڈ کپ 2023 کیلئے قومی سکواڈ فائنل کرلیا گیا

News Editor

News Editor

Next Post
ایشیا کپ

ورلڈ کپ 2023 کیلئے قومی سکواڈ فائنل کرلیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

571
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading