• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
ڈیموکریسی سمٹ

ڈیموکریسی سمٹ ” امریکی بالا دستی کا ایک آلہ ہے، چینی میڈ یا

News Editor by News Editor
مارچ 29, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک)امریکہ میں دوسری ” ڈیموکریسی سمٹ ” شروع ہونے والی ہے۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ اس ایونٹ کی میڈیا کوریج بہت کم ہے۔

مغربی سوشل میڈیا پر ہونے والی چند بحثوں میں توجہ اجلاس کے موضوعات پر نہیں بلکہ اس کے پیچھے” ارادے” پر مرکوز رہی ہے۔

سنہ 2021 میں امریکہ کی جانب سے منعقدہ پہلی "ڈیموکریسی سمٹ” میں 20 سے زائد ممالک نے شرکت سے انکار کر دیا تھا،جبکہ اس کے کوئی باضابطہ ثمرات بھی سامنے نہیں آئے تھے۔ امریکی طرز جمہوریت طویل عرصے سے اندرونی طور پر خراب ہو چکی ہے، لیکن یہ دنیا میں تباہی اور موت کے بیج بوئے گی۔ "جمہوریت” کے نام پر جنگ چھیڑنا اور دوسرے ممالک کے داخلی معاملات میں سراسر مداخلت کرنا ، یہ امریکی تاریخ کا نمایاں پہلو ہے۔

ٹفٹس یونیورسٹی کی ایک تحقیق کے مطابق امریکہ نے 1776 سے 2019 کے درمیان دنیا بھر میں تقریباً 400 فوجی مداخلتیں کیں۔ اس وقت مشرق وسطیٰ، شمالی افریقہ اور صحارا افریقہ میں امریکی فوجی مداخلت میں اضافہ ہو رہا ہے۔ شام میں تباہی سے لے کر افغانستان میں منشیات کی وبا سے لے کر لیبیا میں جاری خانہ جنگی تک، امریکہ افراتفری کا منبع ہے۔

جمہوریت، جو تمام انسانیت کی ایک مشترکہ قدر ہے، امریکی روش کے تحت بالادستی کا ایک آلہ بن گئی ہے. امریکہ کی نام نہاد "ڈیموکریسی سمٹ” دراصل شراکت داروں کو اکٹھا کرنے اور اپنی طاقت کو بڑھانے کا ایک ذریعہ ہے۔ بین الاقوامی برادری عام طور پر یہ سمجھتی ہے کہ اس کا مقصد دنیا کو مخالف کیمپوں میں تقسیم کرنے کے سوا کچھ نہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: ڈیموکریسی سمٹ
Previous Post

آئین پاکستان تمام اداروں کے درمیان توازن کا ضامن ہے ، شہبازشریف

Next Post

تابکار آلودہ پانی کا استعمال ایک غلطی ہے، جا پا نی وزیر

News Editor

News Editor

Next Post
تابکار آلودہ پانی

تابکار آلودہ پانی کا استعمال ایک غلطی ہے، جا پا نی وزیر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

571
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading