• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home شوبز
مشی خان

ڈراموں میں رشتوں کی پامالی دکھانے پر مشی خان کی سخت تنقید

News Editor by News Editor
ستمبر 19, 2023
in شوبز
0 0
0

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مشی خان نے پاکستانی ڈراموں میں قابلِ احترام رشتوں کی منفی انداز میں تصویر کشی کرنے پر سخت تنقید کی ہے۔

مشی خان نے حال ہی میں ایک ویب شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اْنہوں نے آج کل پاکستانی ڈراموں میں دکھائے جانے والے مواد پر اپنی رائے کا اظہار کیا۔

اْنہوں نے کہا کہ گھروں میں قریبی رشتے جو ہماری تہذیب کا اہم حصہ ہیں جیسے کہ بھائی بہن کا رشتہ، دیور بھابھی کا رشتہ اْنہیں آج کل کے پاکستانی ڈراموں نے منفی تصویر کشی کے ذریعے گندا اور غلیظ بنا دیا ہے۔مشی خان نے کہا کہ جب ہم ایسے ڈرامے بنانے والوں سے پوچھتے ہیں کہ وہ اس طرح کے ڈرامے کیوں بنا رہے ہیں تو ان کا جواب ہوتا ہے کہ ہمارے معاشرے میں یہ سب کچھ ہو رہا ہے اس لیے ہم دکھا رہے ہیں۔

اْنہوں نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اگر ہمارے کسی محلے کے ایک گھر میں ایسا ہو بھی رہا ہے اور محلے کے باقی 10 گھروں میں تو ایسا کچھ نہیں ہو رہا لیکن جب یہ سب ٹی وی اسکرین پر دکھایا جاتا ہے تو وہ 10 گھر جہاں رشتوں کا بہت احترام کیا جاتا ہے اْنہیں بھی یہ پتہ چلتا ہے کہ رشتوں میں ایسا نامناسب رویہ بھی ہوتا ہے۔

مشی خان نے کہا کہ یہاں پوری ایک مافیا موجود ہے جو ڈراموں میں ایسا مواد دکھا کر ہمارے معاشرے کو تباہ کرنے کے لیے بہت سارے فنڈز دیتی ہے۔اْنہوں نے کہا کہ ایسے ڈرامے بنانے والے یہ بھی کہتے ہیں کہ ہم ایسے ڈرامے اس لیے بھی بناتے ہیں کیونکہ لوگ ایسی ہی چیزیں دیکھنا چاہتے ہیں۔

مشی خان نے اس بات پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اگر اس بات میں سچائی ہے کہ لوگ ایسی ہی چیزیں دیکھنا چاہتے ہیں تو پھر تاریخی ترک سیزیز ‘ارطغرل غازی’ کو تو پاکستان میں فلاپ ہو جانا چاہیے تھا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: شوبز ڈیسکمشی خان
Previous Post

والدہ اور بچوں کی وجہ سے ٹوئٹر چھوڑا، کرن جوہر

Next Post

برصغیر کی معروف گلوکارہ ملکہ ترنم نورجہاں کے مداح ان کا97واں یوم پیدائش 21 ستمبر کو منائیں گے

News Editor

News Editor

Next Post
ملکہ ترنم

برصغیر کی معروف گلوکارہ ملکہ ترنم نورجہاں کے مداح ان کا97واں یوم پیدائش 21 ستمبر کو منائیں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5878

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading