• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home صحت و تعلیم
ڈاکٹرجاویداکرم

ڈاکٹرز میں لیڈرشپ کی سکلز ہونی چاہئیں،ہمارے ڈاکٹرز پوری دنیا میں پاکستان کا نام روشن کر رہے ہیں ‘ڈاکٹرجاویداکرم

News Editor by News Editor
اگست 22, 2023
in صحت و تعلیم
0 0
0

لاہور(صحت ڈیسک)نگران صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر جاوید اکرم نے مقامی ہوٹل میں ایگزیکٹو مینجمنٹ سکلز فار ہیلتھ کیئر پروفیشنلز ورکشاپ میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔

اس موقع پر شاہد منہاس، پروفیسر عظمیٰ عاشق، اے ظفر خان، ڈاکٹر سبین ناصر، معظم بھٹی اور ڈاکٹرز نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔نگران صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہاکہ ڈاکٹرز میں لیڈرشپ کی سکلز ہونی چاہئیں۔ ہمارے ڈاکٹرز پوری دنیا میں پاکستان کا نام روشن کر رہے ہیں۔

صوبائی وزیرصحت نے کہاکہ ہیلتھ پروفیشنلز کیلئے ایگزیکٹو مینجمنٹ سکلز وقت کی اہم ضرورت ہے۔ اداروں میں لیڈرشپ سکلز نہ ہونے کے باعث کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ تربیتی سیشنز ہی محکمانہ کارکردگی میں اضافہ کرتے ہیں۔ عوام کی بہتری کیلئے فلاحی منصوبوں کی کوئی ایکسپائری ڈیٹ نہیں ہونی چاہئے۔

ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہاکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تبلیغ کے اثرات چودہ سو سال بعد بھی معجزے کر رہے ہیں۔ اچھا لیڈر ہمیشہ کامیاب رہتا ہے اورایک اچھے لیڈر میں عاجزی و انکساری ہوتی ہے۔اللہ پاک نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذاتِ مبارکہ میں لیڈرشپ کی تمام خصوصیات عطاء کی ہیں۔

صوبائی وزیرصحت نے کہاکہ ہمارے پاس ہسپتالوں میں لوگ خوش نہیں بلکہ پریشانی میں آتے ہیں۔ایک دکھی انسان کی دعا عرش ہلا دیتی ہے۔ ایک ڈاکٹر کا مثبت رویہ ہی مریض کی آدھی بیماری ختم کر دیتا ہے۔خدمت انسانیت کے جذبہ سے بڑا کوئی جذبہ نہیں ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں خدمت انسانیت کا اجر آخرت میں عطاء کریں گے۔ صوبائی وزیرصحت ڈاکٹرجاویداکرم نے کہاکہ ہمارے لئے ہیلتھ میں بہت سارے چیلنجر ہیں۔

کورونا سے اس وقت پوری دنیا میں سوا کروڑ انسان جان کی بازی ہار چکے ہیں۔انہوں نے کہاکہ پاکستان آبادی کے اعتبار سے اگلے بیس سال بعد دنیا کا تیسرا بڑا ملک بننے جا رہا ہے۔ انہوںنے کہاکہ محکمہ صحت اور محکمہ سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال کا آپس میں بڑا قریبی تعلق ہے۔ عام انسان کا کام اداروں میں سفارش کے بغیر ہونا چاہئے۔ انہوں نے کہاکہ مجھے دنیا کے پانچ ممالک میں خدمت انسانیت کا موقع ملا ہے۔

پرفارمر اور نان پرفارمر میں بڑا فرق ہوتا ہے۔ دنیا میں محنت کرنے والے افراد ہی آج یاد رکھے جا رہے ہیں۔ ہر انسان میں خود احتسابی کا نظام ہونا چاہئے۔ ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہاکہ یہاں بیٹھا ہر شخص اپنی ذات میں ایک لیڈر کی حیثیت رکھتا ہے۔ ایک اچھا انسان ہی ایک اچھا ڈاکٹر، اچھی نرس یا پیرا میڈکس بن سکتے ہیں۔

نگران صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر جاوید اکرم نے ورکشاپ کے انعقاد پر سسٹین ایبل ڈویلپمنٹ پالیسی انسٹی ٹیوٹ و دیگر پارٹرز کو مبارکباد دی۔ تقریب کے آخرمیںشاہد منہاس نے نگران صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر جاوید اکرم کو یادگاری شیلڈ بھی پیش کی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: ڈاکٹرجاویداکرمسسٹین ایبللیڈرشپیادگاری شیلڈ
Previous Post

صدر پاکستان کے ٹویٹ سے بحران پیدا ہو گیا ، معاملے کی شفاف تحقیقات ہونی چاہیے'حمزہ شہباز

Next Post

سنکیا نگ میں انتہا پسندی کے خاتمے کی پالیسیوں نے عمدہ نتائج حاصل کیے ہیں، اسلامی تعاون تنظیم

News Editor

News Editor

Next Post
وانگ وین بین

سنکیا نگ میں انتہا پسندی کے خاتمے کی پالیسیوں نے عمدہ نتائج حاصل کیے ہیں، اسلامی تعاون تنظیم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading