• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں

ڈالر کے کنٹرول سے آزاد ہونے کےلیے آر ایم بی میں ادائیگی ضروری ہے،عراقی ماہر اقتصادیات

News Editor by News Editor
فروری 26, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

 

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)

عراق کے مرکزی بینک نے حال ہی میں غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کو بہتر بنانے کے لیے تازہ ترین اقدامات کا اعلان کیا ہے جن میں چین کے ساتھ تجارت کو براہ راست آر ایم بی میں ادائیگی کی اجازت دینا شامل ہے۔

 

اس حوالے سے عراقی ماہر اقتصادیات مشہدانی نے سی ایم جی کے نامہ نگار کے ساتھ خصوصی انٹرویو میں کہا کہ عراقی تاجر امریکی ڈالر کے کنٹرول سے نجات حاصل کرنے کی امید رکھتے ہیں اس لیے چین کے ساتھ تجارت کو براہ راست آر ایم بی میں ادائیگی کی اجازت دینا بہت ضروری ہے۔اتوار کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق
عراق کی معیشت کا تیل پر بہت زیادہ انحصار ہے اور حکومت کے مالی بجٹ کا تقریباً 90 فیصد تیل کی آمدنی پر منحصر ہے۔

 

امریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے مانیٹری پالیسی میں مسلسل سختی اور یوکرین کے بحران میں اضافے کے باعث عراق کی تیل کی برآمدی آمدنی گزشتہ سال سے تیزی سے سکڑ رہی ہے اور اس کی معیشت کو شدید چیلنجز کا سامنا ہے۔ چین عراق کا سب سے بڑا تجارتی پارٹنر ہے اور عراق عرب ممالک میں چین کا تیسرا بڑا تجارتی پارٹنر بھی ہے۔ مشہدانی نے کہا کہ چین ایک قابل اعتماد تجارتی پارٹنر ہے۔اس کی مصنوعات عراقی مارکیٹ میں بہت زیادہ پہچانی جاتی ہیں اور اس کا متبادل تلاش کرنا مشکل ہے۔ 21 تاریخ کو عراقی حکومت نے تیل اور گیس کی چھ فیلڈز میں تحقیقات اور دریافت کے معاہدے پر دستخط کیے تھے اورعراق کے ساتھ تعاون کرنے والی تین توانائی کمپنیوں میں سے دو کا تعلق چین سے ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Previous Post

چین، پہلا صنعتی ڈیٹا ٹریڈنگ زون لانچ کر دیا گیا

Next Post

یوکرین بحران کے سیاسی حل کے لئے" چین کے موقف "نامی دستاویز کا مختلف ممالک کی شخصیات کی جانب سےخیرمقدم

News Editor

News Editor

Next Post
یوکرین بحران

یوکرین بحران کے سیاسی حل کے لئے" چین کے موقف "نامی دستاویز کا مختلف ممالک کی شخصیات کی جانب سےخیرمقدم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading