• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کاروبار
پرویز حنیف

ڈالر کی قدر میں اتار چڑھائو سے برآمدی شعبے بے پناہ مشکلات کا شکار ہیں ‘ پرویز حنیف

News Editor by News Editor
دسمبر 25, 2022
in کاروبار
0 0
0

لاہور(کامرس ڈیسک)کارپٹ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کے چیئر پرسن ، سابق صدر لاہور چیمبر پرویز حنیف نے کہا ہے کہ بد قسمتی سے پاکستان میں پالیسیوں کے تسلسل کی بجائے معیشت کو تجربات کی بھینٹ چڑھایا جاتا رہا ہے ،جو بھی حکومت آتی ہے وہ متعلقہ اسٹیک ہولڈرز کی بجائے بیورو کریسی کے زیر اثر رہتی ہے جس کے نتائج سب کے سامنے ہیں ،

ڈالر کی قدر میں اتار چڑھائو اور دیگر مشکلات کی وجہ سے برآمدی شعبے بے پناہ مشکلات کا شکار ہیں لیکن حکومت کی مسائل کے حل کی طرف کوئی توجہ نہیں ہے ۔ اپنے بیان میں پرویز حنیف نے کہا کہ ہمارے ملک میں وہ نظام نہیں بن سکا جس کی وجہ سے معیشت تسلسل کے ساتھ ترقی کرے ۔ چین سمیت بہت سے ممالک نے سمال اینڈ میڈیم انڈسٹری کیلئے موثر پالیسی بنائی اور اس کی برآمدی انڈسٹری کے طور پر معاونت کی اور آج ان ممالک کی صرف سمال اینڈ میڈیم انڈسٹری کی برآمدات کا حجم ہماری بڑی صنعتوں سے کئی گنا زیادہ ہے ۔

انہوںنے کہا کہ پاکستان کو ہر چند ماہ بعد ڈالر وں کی کمی کا سامنا ہو جاتا ہے اور ہماری معیشت کی چولیں ہل جاتی ہیں ۔ اوورسیز پاکستانی سالانہ اربوں ڈالر کی ترسیلات زر اپنے ملک بھجواتے ہیں ہونا تو یہ چاہیے تھاکہ اس سے استفادہ کرتے ہوئے غیر ملکی قرضے اتارے جاتے لیکن اس طرف کوئی توجہ نہیں دی گئی ۔انہوںنے کہا کہ جب تک ملک میں سیاسی استحکام نہیں آئے گامعاشی استحکام خواب ہی رہے گا اس لئے سیاسی جماعتوں کو مذاکرات کی میز پر بیٹھ کر مسائل کا حل تلاش کرنا چاہیے ۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اتار چڑھائوبرآمدی شعبےڈالر کی قدرمشکلات
Previous Post

برائلر گوشت کی قیمت میں6روپے فی کلو اضافہ ، فارمی انڈے بھی مہنگے

Next Post

حکومت معاشی سر گرمیوں میں اضافے کیلئے اقدامات اٹھائے ' آل پاکستان انجمن تاجران

News Editor

News Editor

Next Post
اشرف بھٹی

حکومت معاشی سر گرمیوں میں اضافے کیلئے اقدامات اٹھائے ' آل پاکستان انجمن تاجران

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading