• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کاروبار
میاں زاہد حسین

ڈالر، پیٹرولیم کی قیمت میں مسلسل اضافہ، سٹاک مارکیٹ میں کمی تشویش ناک ہے،صدر کراچی انڈسٹریل الائنس

News Editor by News Editor
اگست 17, 2023
in کاروبار
0 0
0

کراچی (کامرس ڈیسک)نیشنل بزنس گروپ پاکستان کے چیئرمین، پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولزفورم وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدراورسابق صوبائی وزیرمیاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ نگراں وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ کی جانب سے سابقہ حکومت کی پالیسیاں جاری رکھنے کی یقین دہانی بروقت اور خوش آئند ہے۔ اس یقین دہانی سے کاروباری برادری نے سکھ کا سانس لیا ہے جو اہم معاشی پالیسیوں میں بنیادی تبدیلی کے امکان سے خوفزدہ تھی۔

سابقہ حکومت کی پالیسیوں پر عمل درامد کا مطلب یہ بھی ہے کہ آئی ایم ایف کا پروگرام ڈی ریل نہیں کیا جائے گا جو پاکستان کو دیوالیہ پن سے بچانے کے لئے ضروری ہے تاہم آئی ایم ایف کے نومبر میں ہونے والے جائزے کے لئے مطلوبہ اصلاحات بروقت مکمل کی جائیں ورنہ ائی ایم ایف پروگرام ڈی ریل ہو جائے گا اور ملکی مسائل بڑھ جائیں گے۔ میاں زاہد حسین نے کاروباری برادری سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ نگران وزیراعظم کے حلف اٹھاتے ہی ڈالر اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ اور سٹاک مارکیٹ میں 400 سے زیادہ پوائنٹس کی کمی تشویش ناک ہے۔

برامدات اور ترسیلات زر میں کمی کا رحجان بھی جاری ہے جو معاشی بحران کے گہرا ہونے کی علامات ہیں۔ ضرورت ہے کہ وفاقی کابینہ فوری طور پر تشکیل دی جائے۔ نگران وزیراعظم کے مطابق وہ بجلی کے شعبہ میں اصلاحات اور ٹیکس کی بنیاد کو وسیع کرنے کے خواہشمند ہیں جبکہ ڈی ریگولیشن کے ذریعے اقتصادی صورتحال کو بہتر بنانے میں سنجیدہ ہیں اور وہ سابقہ حکومت کی سرمایہ کاری کے لئے بنائی گئی SIFC کونسل کے تحت غیر ملکی سرمایہ کاری لانے کے لئے بھرپور کوششیں کریں گے۔

غیر ملکی سرمایہ کاری اور تمام شعبوں کی اصلاحات کا جائزہ لے کر انکی رفتار میں اضافہ کرنا انکی اولین ترجیح ہو گی جبکہ بلوچستان میں مواصلات کے نظام کو اپ گریڈ بھی کریں گے۔ میاں زاہد حسین نے کہا کہ کاروباری برادری کو امید ہے کہ نگراں وزیر اعظم معیشت کو موجودہ مسائل سے نکالنے کے لئے بھرپور کوشش کریں گے اور اپنی ٹیم میں قابل اور مخلص افراد کو شامل کریں گے تاکہ عوام اور کاروباری برادری کو کچھ ریلیف مل سکے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: کامرس ڈیسکمیاں زاہد حسین
Previous Post

شیل پاکستان نے مالی سال 2023ء کی پہلی ششماہی کے لیے مالی نتائج کا اعلان کر دیا

Next Post

امر یکہ، ماؤ وی میں آتشزدگی نے ا مریکی نظام کو آ شکار کر دیا

News Editor

News Editor

Next Post
امر یکہ

امر یکہ، ماؤ وی میں آتشزدگی نے ا مریکی نظام کو آ شکار کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading