• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
نگران کابینہ پنجاب

ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن پنجاب کے اختیارات کم کرنے کی تیاری

News Editor by News Editor
اکتوبر 25, 2023
in پاکستان
0 0
0

نگران کابینہ پنجاب کی منظوری کے بعد آرڈینینس جاری کرنے کیلئے سمری گورنر کو بھجوا دی گئی

مقدمہ درج کرنے سے قبل ڈائریکٹر جنرل ملزمان کیخلاف چیف سیکرٹری کو ریفرنس بھجوائے گا، مجوزہ ترمیم

ریفرنس پر چیف سیکرٹری پنجاب مزید تحقیقات کے لئے تین رکنی کمیٹی بنائے گا جو 15 دن میں اپنی سفارشات چیف سیکرٹری پنجاب کو دے گئی

جس پر وہ فیصلہ کریں گے کہ مقدمہ درج کرنا ہے یا نہیں

کرپشن و اختیارات کے ناجائز استعمال پر سرکاری افسر کے خلاف ابتدائی انکوائری پر ڈپٹی ڈائریکٹر یہ فیصلہ کرے گا کہ اس پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے یا محکمانہ انکوائری و ایکشن کے لئے متعلقہ محلے کو بھجوائی جائے، مجوزہ ترمیم

کسی ڈپٹی کمشنر، کمشنر، محکمے کے انتظامی سیکرٹری اور ذیلی ادارے کے سربراہ جو گریڈ 20 یا اس سے اوپر کا ہوگا تو اس کے خلاف مقدمہ درج کرنے یا متعلقہ فورم پر انکوائری کے لئے بھیجوانے کا فیصلہ ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن کرے گا، مجوزہ ترمیم

گریڈ ایک سے 16 کے ملازمین کے خلاف کرپشن کے الزامات پر مقدمہ درج کرنے کے لئے اپوائنٹنگ اتھارٹی سے اجازت لینا لازم ہوگا، مجوزہ ترمیم

گریڈ 17 کے افسر کے خلاف کرپشن و اختیارات کے ناجائز استعمال پر مقدمہ درج کرنے کے لئے متعلقہ محکمے کے انتظامی سیکرٹری سے اجازت لینا لازم ہوگا، مجوزہ ترمیم

گریڈ 18 اور 19 کے افسران کے خلاف کرپشن و اختیارات کے ناجائز پر مقدمہ درج کرنے کے لئے اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب کو چیف سیکرٹری پنجاب سے اجازت لینا لازم ہو گا، مجوزہ ترمیم

ماضی میں ڈائریکٹر جنرل انٹی کرپشن خود ہی مقدمہ درج کرنے کی اجازت دیتے تھے

کسی بھی سرکاری افسر کو مقدمہ درج ہونے کے بعد بلا اجازت مجاز اتھارٹی گرفتار نہیں کیا جائے گا، مجوزہ ترمیم

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اختیاراتاینٹی کرپشن پنجابڈائریکٹر جنرلنگران کابینہ پنجاب
Previous Post

چیئرمین پی ٹی آئی کی عبوری ضمانتیں خارج کرنے کیخلاف درخواستوں پر سماعت نہ ہوسکی

Next Post

خدیجہ شاہ کی توہین عدالت کی درخواست، سی سی پی او لاہور ذاتی حیثیت میں طلب

News Editor

News Editor

Next Post
لاہور ہائیکورٹ

خدیجہ شاہ کی توہین عدالت کی درخواست، سی سی پی او لاہور ذاتی حیثیت میں طلب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading