• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
ایکسپو

چین ۔جنو بی ایشیا ایکسپو تبادلوں اور تعاون کے لئے ایک علامتی ایونٹ ہے، چینی وزارت خارجہ

News Editor by News Editor
اگست 17, 2023
in انٹرنیشنل, چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے ساتویں چین جنوبی ایشیا ایکسپو کے بارے میں کہا ہےکہ یہ ایکسپو چین اور جنوبی ایشیائی ممالک سمیت دنیا بھر کے ممالک کے مابین تبادلوں اور تعاون کے لئے ایک علامتی ایونٹ ہے۔

انہوں نے بتایا کہ اس ایکسپو نے 85 ممالک ، خطوں اور بین الاقوامی تنظیموں کے متعلقہ نمائندوں اور 30،000 سے زیادہ آن لائن اور آف لائن نمائش کنندگان کو راغب کیا جس سے جنوبی اور جنوب مشرقی ایشیائی ممالک اور علاقائی جامع اقتصادی شراکت داری کے رکن ممالک کا مکمل احاطہ ہوا ہے۔

جمعرات کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق ترجمان نے پر یس کا نفر نس میں کہا کہ اس سال چین جنوبی ایشیا ایکسپو کی 10 ویں سالگرہ کے ساتھ ساتھ صدر شی جن پھنگ کے پیش کردہ "بیلٹ اینڈ روڈ” اقدام کی تجویز اور دوستانہ اور جامع سفارت کاری کے تصور کی 10 ویں سالگرہ بھی ہے۔انہوں نے کہا کہ گزشتہ ایک دہائی کے دوران چین اور جنوبی ایشیائی ممالک نے یکجہتی اور تعاون کو مستحکم کیا ہے، مشترکہ طور پر "بیلٹ اینڈ روڈ” کی تعمیر جاری رکھی ہے، گہرے دوستانہ تبادلے کیے ہیں، اور چین جنوبی ایشیا دوستی کے دور میں ایک نیا باب رقم کیا ہے۔ وانگ وین بن نے کہا کہ چین جنوبی ایشیائی ممالک کو چین کی ترقی کے فوائد بانٹنے کے لئے خوش آمدید کہتا ہے اوراس تاریخی موقع سے فائدہ اٹھانے، اتحاد اور تعاون کو مضبوط بنانے، ترقیاتی برادری کی تعمیر اور خطے کے طویل مدتی استحکام اور خوشحالی میں کردار ادا کرنے کے لئے جنوبی ایشیائی ممالک کے ساتھ کام کرنے کے لئے تیارہے ۔

وانگ وین بن نے کہا کہ چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے ایکسپو کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چین اور جنوبی ایشیائی ممالک کے درمیان تعاون کو گہرا کرنے کے بارے میں چار تجاویز بھی پیش کیں: پہلا، تزویراتی باہمی اعتماد کو گہرا کیا جائے، دوسرا، رابطے کو گہرا کیا جائے ، چین پاک اقتصادی راہداری اور چین نیپال سرحد پار ریلوے جیسی ریڑھ کی ہڈی کی راہداریوں کی تعمیر کو فروغ دیا حائے ، تیسرا، اقتصادی اور تجارتی تعاون کو گہرا کیا جائے ، اور چوتھا، عوامی تبادلوں کو گہرا کیا۔ہمیں یقین ہے کہ ایکسپو کے تمام شرکاء اس عظیم الشان ایونٹ کے ذریعے تعاون کے مزید مواقع تلاش کرسکتے ہیں ، تعاون کے مزید نتائج تشکیل دے سکتے ہیں ، اور مشترکہ طور پر ایشیا کی ترقی اور بحالی کو فروغ دے سکتے ہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: ایکسپونیوز ڈیسک
Previous Post

چین - لاؤس ریلوے سے کل 20.09 ملین مسافروں کا سفر

Next Post

چین کا امریکہ سے اسٹیل اور ایلومینیم بارے 232 اقدامات کو منسوخ کرنے کا مطالبہ

News Editor

News Editor

Next Post
مطالبہ

چین کا امریکہ سے اسٹیل اور ایلومینیم بارے 232 اقدامات کو منسوخ کرنے کا مطالبہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading