• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
ہفتہ, 28 فروری, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چین

چین یوکرین کی جوہری تنصیبات کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے 2لاکھ یورو عطیہ کرے گا، وزارت خارجہ

News Editor by News Editor
مارچ 8, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی وزارت خا رجہ کی تر جمان ماؤ نینگ نے کہا ہےکہ چین نے ہمیشہ جوہری سلامتی کو بہت اہمیت دی ہے اور جوہری سلامتی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون کے لئے فعال طور پر پرعزم ہے۔

یوکرین کے بحران کے سیاسی حل کے بارے میں چین کا موقف بھی واضح ہے کہ چین پرامن جوہری تنصیبات پر مسلح حملوں کی مخالفت کرتا ہے اور پرامن جوہری تنصیبات کی حفاظت اور سلامتی کو فروغ دینے میں بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کے تعمیری کردار کی حمایت کرتا ہے۔

چین کی جانب سے بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کے ذریعے یوکرین میں نیوکلیئر سیفٹی اینڈ سیکیورٹی کے لیے ٹیکنیکل اسسٹنس پروجیکٹ کے لیے 2 لاکھ یورو عطیہ کرنے کا فیصلہ یوکرین کی جوہری تنصیبات کی حفاظت کو مضبوط بنانے کے لیے ایجنسی کی کوششوں کی حمایت کرنے کے لیے کیا گیا ہے۔ ہم امن اور مذاکرات کو فروغ دینا، یوکرین کے بحران کے سیاسی حل کی حمایت کرنا، بنیادی وجوہات پر جوہری سلامتی کے خطرات کو ختم کرنا اور یوکرین کی جوہری تنصیبات کی حفاظت کو فروغ دینا جاری رکھیں گے۔

چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے معمول کی پریس کانفرنس میں شرکت کی۔ اس پر ایک رپورٹر کے سوال پر کہ ویانا میں چین کے مستقل مشن کے سفیر لی سونگ نے 6 مارچ کو بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کی کونسل میں اعلان کیا کہ چین یوکرین کی جوہری تنصیبات کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے دو لاکھ یورو عطیہ کرے گا، کیا آپ اس کی تفصیلات پر روشنی ڈال سکتی ہیں ؟ جس پر تر جمان نے تفصیلی جواب دیا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: جوہری تنصیباتچینیوکرین
Previous Post

چین میں درآمدات و برآمدات کے حجم میں 12.1 فیصد کا اضافہ

Next Post

نجی معیشت کی صحت مند اور اعلیٰ معیاری ترقی پر توجہ دیں، چینی صدر

News Editor

News Editor

Next Post
نجی معیشت

نجی معیشت کی صحت مند اور اعلیٰ معیاری ترقی پر توجہ دیں، چینی صدر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5868

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

461
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

278

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Subscribe

Continue Reading