• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
بیلٹ اینڈ روڈ

چین یونان بیلٹ اینڈ روڈ ڈائیلاگ کا کامیاب انعقاد

News Editor by News Editor
اکتوبر 30, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چائنا میڈیا گروپ نے یونان کے شہر ایتھنز میں "چین یونان بیلٹ اینڈ روڈ ڈائیلاگ” کا انعقاد کیا۔ یونان کے سابق صدر پاولوپولس، چائنا میڈیا گروپ کے صدر شین ہائی شیونگ ، یونان کے وزیر سیاحت کیفالویانی اور یونان میں چین کے سفیر شیاؤ جون نے شرکت کی اور تقاریر کیں۔

شین ہائی شیونگ نے کہا کہ اس سال چین کے صدر شی جن پھنگ کے پیش کردہ بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کی 10 ویں سالگرہ ہے۔ یونان بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو میں ایک اہم شراکت دار ہے اور یورپ میں چین کا ایک اچھا دوست اور شراکت دار ہے۔ بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کی خوشحالی اور ترقی ، تبادلوں اور باہمی سیکھنے کا ایک تہذیبی عمل ہے۔ چائنا میڈیا گروپ یونان کے ذرائع ابلاغ اور ثقافت سمیت دیگر حلقوں کے ساتھ مل کر مزید شعبوں میں مزید گہرے تعاون کو آگے بڑھائے گا تاکہ بنی نوع انسان کا قریب تر ہم نصیب معاشرہ تشکیل دیا جائے اور بحران کی شکار دنیا کو پرامن بنانے میں دانشمندی فراہم کی جائے۔

یونان کے سابق صدر پاولوپولوس نے ایونٹ کے کامیاب انعقاد پر مبارکباد دی اور اس تقریب کے یونان اور چین کے درمیان دوستی میں مزید تعاون کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ انہوں نے اس یقین کا اظہار کیا کہ چائنا میڈیا گروپ کے ساتھ تعاون بلاشبہ یونانی وزارت ثقافت کے لئے ایک بڑا موقع ہے.

ایونٹ میں شین ہائی شیونگ نے یونان کے معروف شپنگ اور انرجی انٹرپرینیور اور یونان میں سب سے بڑے مالیاتی میڈیا شپنگ اینڈ کامرس کے مالک میلیسانیڈس کے ساتھ تعاون کی ایک یادداشت پر دستخط کیے۔ اسی روز چائنا فلم فیسٹیول "ون بیلٹ ون روڈ” یونان کی خصوصی سرگرمی کا بھی آغاز کیا گیا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: بیلٹ اینڈ روڈچینڈائیلاگیونان
Previous Post

صدر مملکت کامولانا طارق جمیل کے بیٹے کے انتقال پر اظہار تعزیت

Next Post

بیٹا ،بیٹی ملحد ،پوتیوں پر کسی مذہب کا اطلاق نہیں، جاوید اختر

News Editor

News Editor

Next Post
جاوید اختر

بیٹا ،بیٹی ملحد ،پوتیوں پر کسی مذہب کا اطلاق نہیں، جاوید اختر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025

مہوش حیات کا انکشاف: شادی کے فیصلے میں جلدبازی نہیں کروں گی

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading