• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چینی صدر

چین یورپی یونین کو ایک اہم اسٹریٹجک قوت کے طور پر دیکھتا ہے، چینی صدر

News Editor by News Editor
اپریل 7, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی صدر شی جن پھنگ سے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں یورپی کمیشن کی صدر ارسولا وان ڈیر لیان نے ملاقات کی۔

چینی صدر نے نشاندہی کی کہ چین ہمیشہ سے یورپی یونین کو بین الاقوامی ڈھانچے میں ایک اہم اسٹریٹجک قوت کے طور پر سمجھتا ہے اور چین یورپ تعلقات کو خارجہ امور میں ترجیح دیتا ہے۔چین یورپ کے ساتھ تعلقات کو اعلیٰ معیار تک فروغ دینے کے لیے یورپی یونین کے ساتھ مل کر کوشش کرتا رہے گا۔

انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ فریقین کو روابط کی مضبوطی سے صحیح معنوں میں باہمی افہام و تفہیم کو فروغ دینا چاہیے اور غلط فہمی اور غلط اندازے سے گریز کرنا چاہیئے۔فریقین کو تعاون پر توجہ مرکوز کرنی چاہیئے۔چین توانائی اور افراط زر جیسے چیلنجز کے حل میں یورپ کا اہم شراکت دار ہے اور اپنی ترقی سے استفادے کے لیے یورپ کا خیرمقدم کرتا ہے۔
جناب شی جن پھنگ نے کہا کہ چین اور یورپ کو اختلافات کے درست ادراک سے تنازعات پر قابو پانا چاہیئے اور باہمی احترام پر عمل پیرا ہونا چاہیئے۔امید ہے کہ یورپی کمیشن چین یورپ تعلقات کی صحتمندانہ اور مستحکم ترقی میں مثبت کردار ادا کرے گا۔

وان ڈیر لیان نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی جیسے عالمی چیلنجز اور علاقائی تنازعات کے سیاسی حل میں یورپ اور چین وسیع اتفاق رائے رکھتے ہیں۔فریقین کو مل کر عالمی امن و امان کے تحفظ کے لیے خدمات سرانجام دینی چاہیئں۔یورپی کمیشن "ڈی کپلنگ "کی حمایت بالکل نہیں کرتا اور چین کے ساتھ مکالمے کے نظام کو جلد از جلد بحال کرنے کی امید کرتا ہے۔

تائیوان کے امور کے حوالے سے انہوں نے اعادہ کیا کہ یورپی یونین ایک چین کی پالیسی پر دیرینہ عرصے سے ثابت قدم رہی ہے اور اس پالیسی میں تبدیلی کا کوئی بھی ارادہ نہیں رکھتی ہے۔یورپی یونین عوامی جمہوریہ چین کو پورے چین کی نمائندگی کرنے والی واحد قانونی حکومت کے طور پر تسلیم کرتی ہے اور آبنائے تائیوان میں امن و امان کی امید رکھتی ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: چینچینی صدریورپی یونین
Previous Post

چین فرانس تعاون عالمی معیشت کی بحالی کے لئے اعتماد میں اضا فہ کر رہا ہے، چینی صدر

Next Post

عدالت نے پولیس کو مراد سعید کی گرفتاری سے روک دیاگیا

News Editor

News Editor

Next Post
مراد سعید

عدالت نے پولیس کو مراد سعید کی گرفتاری سے روک دیاگیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading