• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
چین

چین ہمیشہ ترقی پزیر ممالک کا مخلص دوست اور شراکت دار ہے، رپورٹ

News Editor by News Editor
جنوری 19, 2023
in انٹرنیشنل
0 0
0

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)سال نو کے موقع پر چین کے نئے وزیرخارجہ چھین کانگ نے افریقہ کا دورہ کیا۔ جمعرات کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق چین کی سفارت کاری کی یہ روایت مسلسل 33 برسوں سے جاری ہے۔

جس سے چین اور افریقہ کے درمیان گہری روایتی دوستی اور افریقی ممالک کی ترقی کے لیے چین کی پختہ حمایت کا اظہار ہوتا ہے۔
دس سال قبل چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے پہلی مرتبہ افریقہ کا دورہ کیا۔ اسی دوران انہوں نے افریقہ کے ساتھ مضبوط تعلقات کو فروغ دینے کا تصور پیش کیا۔جس کی روشنی میں چین اور افریقہ کے تعلقات میں نمایاں ثمرات ملے ہیں۔

نومبر دو ہزار بائیس میں منعقدہ جی 20 سمٹ میں چینی صدر نے جی 20 میں افریقی لیگ کی شرکت کی حمایت کی۔
چین تسلسل کے ساتھ قرض کے دباو کو کم کرنے میں افریقی ممالک کی مدد کر رہا ہے۔تاحال چین نے 19 افریقی ممالک کے ساتھ قرض کی ادائیگی کو موخر کرنے کے معاہدوں پر دستحط یا اتفاق رائے کیا ہے۔

دو ہزار بائیس کے اواخر میں صدر چین نے سعودی عرب میں چین – عرب ممالک سمٹ اور چین -خلیج تعاون کونسل سمٹ میں شرکت کی اور چین -عرب ممالک کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر پر روشنی ڈالی۔اعدادوشمار کے مطابق سال دو ہزار بائیس میں چین اور عرب ممالک کے درمیان تجارتی حجم تین کھر ب تیس ارب ڈالر سے تجاوز کر چکا ہے۔

علاوہ ازیں چین کا لاطینی امریکی ممالک اور آسیان ممالک کے ساتھ بھی تعاون مزید قریب سے قریب تر ہوتا جارہا ہے۔
گزشتہ سال کا جائزہ لیں، ترقی پزیر ملک کی حیثیت سے چین نے دوسرے ترقی پزیر ممالک کے ساتھ برابری، خلوص اور باہمی امداد کے حامل تعلقات کو فروغ دیا ۔ مستقبل میں چین ترقی پزیر ممالک کے ساتھ اتحاد و تعاون کو مزید وسعت دے گا ۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: ترقی پزیر ممالکچھین کانگچینسال نوشراکت دارنئے وزیرخارجہ
Previous Post

چینی سربراہی سفارتکاری کا 2022 میں نیا آغاز

Next Post

بڑے ممالک کے تبادلوں میں چین کی مثبت ذمہ داریاں

News Editor

News Editor

Next Post
چین اور روس

بڑے ممالک کے تبادلوں میں چین کی مثبت ذمہ داریاں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

571
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading