• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
بنگلہ دیشی صحافی

چین کے سنکیانگ میں مذہبی عقائد کے بارے میں مغربی میڈیا نے بہت سے منفی تبصرے کیے، بنگلہ دیشی صحافی

News Editor by News Editor
جولائی 11, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک)حال ہی میں 10 سے زائد بنگلہ دیشی میڈیا پروفیشنلز پہلی بار چین آئے ۔ بنگلہ دیش ٹیلی ویژن، نیوز ویب سائٹس، اخبارات، پبلشنگ ہاؤسز اور دیگر اداروں سے تعلق رکھنے والے میڈیا کے ان افراد نے اپنے دورہ چین کے پہلے مقام کے لئے شمال مغربی چین میں سنکیانگ ویغور خوداختیار علاقے کا انتخاب کیا۔

انہوں نے شمالی سنکیانگ کے شہر ارومچی کی مساجد میں نماز ادا کی اور جنوبی سنکیانگ میں آ کسو کے کپاس کے کھیتوں میں گئے۔ سات دنوں میں ان افراد نے جو دیکھا اور سنا، اس نے انہیں بے انتہا متاثر کیا ہے ۔

"رقبے کے لحاظ سے چین اتنا بڑا ملک ہے کہ صحرائی علاقوں میں رہنے والے لوگوں کو کہیں اور منتقل کرنا چین کے لیے مشکل نہیں ۔ لیکن ایسا کرنے کی بجائے چین نے صحرائی علاقوں کو رہنے کے قابل بنانے اور ملک کی اقتصادی ترقی کا حصہ بنانے کے لئے ترقی اور سرمایہ کاری کا انتخاب کیا۔ کوکیا میموریل ہال میں مقامی ریگستانوں کو جنگلات میں تبدیل کرنے اور گوبی کو باغات میں تبدیل کرنے کی کہانی سننے کے بعد بنگلہ دیش کے آر ٹی وی ،ٹیلیو ژن کے نیوز اینڈ کرنٹ افیئرز ڈپارٹمنٹ کی ایگزیکٹو پروڈیوسر بیلیٹ حسین بہت متاثر ہوئے۔

سنکیانگ کا آ کسو علاقہ، جسے "چین کا کاٹن کیپٹل” کہا جاتا ہے، چین میں کپاس کی اعلی معیار کا پیداوار ی مقام ہے۔ بنگلہ دیش چین کے بعد دنیا کا دوسرا سب سے بڑا ملبوسات برآمد کرنے والا ملک ہے، اور بنگلہ دیش کے غیر ملکی زرمبادلہ کی مالیت کا 80 فیصد ملبوسات کی صنعت سے وابستہ ہے . ایک عرصے سے امریکہ اور مغرب میں چین مخالف قوتیں سنکیانگ میں ویغور قومیت کے عوام کے خلاف جبر اور جبری مشقت جیسی من گھڑت کہانیاں اور غلط فہمیاں پیدا کر رہی ہیں۔

آکسو میں کپاس کے کھیتوں اور ٹیکسٹائل ملوں کا دورہ کرنے کے بعد بنگلہ دیشی میڈیا کے افراد نے حقیقت کو جانا ۔ بنگلہ دیش اڈرن پبلکیشن کے ایڈیٹر ان چیف اور سی ای او سید ذاکر حسین نےکہا کہ وہ یہاں کے مزدوروں اور ان کے کام کرنے کا ماحول دیکھتے ہیں تو انہیں نہیں لگتا کہ ان کارکنوں کو کسی بھی قسم کی جبری مشقت یا ظلم و ستم کا نشانہ بنایا جاتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ‘جبری مشقت’ کی اصطلاح در اصل ‘کپاس کی سیاست’ ہے۔ امید ہے کہ اس سیاست سے بالاتر ہو کر مقامی افراد کو ذہنی سکون کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملے گا۔

سنکیانگ میں ایک ہفتے کے دوران بنگلہ دیشی میڈیا نے دو مساجد کا دورہ کیا۔ بنگلہ دیش کی نیوز ویب سائٹ جاگو نیوز 24 کے ڈپٹی ایڈیٹر ہارون رشید نے کہا کہ ایک مسلمان کی حیثیت سے مجھے یہاں کی مسجد کا دورہ کرنے پر فخر ہے۔آ کسو کی مسجد میں امام ،نماز کے بعد معتقدین کو دین کی تبلیغ بھی کرتے ہیں۔

مسجد میں نماز ادا کرنے کے بعد بنگلہ دیش کے اخبار ڈیلی شوموئر آلو کے اسسٹنٹ ایڈیٹر عالمگیر چودھری نے پرجوش انداز میں کہا کہ "سنکیانگ میں مذہبی عقائد کے بارے میں مغربی میڈیا نے بہت سے منفی تبصرے کیے ہیں لیکن میں نے آ کسو میں مقامی لوگوں کے ساتھ نماز ادا کی اور ایک مسلمان ہونے کے ناطے مجھے یہ سب اپنے دل سے بہت قریب محسوس ہوا۔

تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق چین کے سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے کی آبادی 24.4 ملین ہے جس میں 53.3 فیصد مسلمان ہیں۔ سنکیانگ میں 24 ہزار 400 مساجد ہیں، یعنی اوسطاً ہر 530 مسلمانوں کے لیے ایک مسجد موجود ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: بنگلہ دیشی صحافیچینسنکیانگمذہبی عقائدمغربی میڈیا
Previous Post

روایت اور جدیدیت کے انضمام میں شہر سو چو بہتر کارگردگی دکھا رہا ہے، چینی صدر

Next Post

سائیفرتحقیقات،چیئرمین پی ٹی آئی کو نوٹس جاری،17جولائی تک جواب طلب

News Editor

News Editor

Next Post
یاسمین راشد

سائیفرتحقیقات،چیئرمین پی ٹی آئی کو نوٹس جاری،17جولائی تک جواب طلب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading