• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چینی میڈ یا

چین کے ساتھ امریکہ کا تعاون دونوں ممالک اور پوری دنیا کے لیے فائدہ مند ہے ، چینی میڈ یا

News Editor by News Editor
جولائی 10, 2023
in چائنہ کی خبریں, کاروبار
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک) امریکی وزیر خزانہ جینٹ یلین نے چین کا اپنا چار روزہ دورہ مکمل کیا۔پیر کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق گزشتہ چند روز میں ہونے والی ملاقاتوں اور مذاکرات کے دوران چین اور امریکہ دونوں نے رابطے اور تعاون کو مضبوط بنانے کے لیے اپنی کوششوں کا اظہار کیا ۔

چینی حکام نے اس بات پر زور دیا کہ قومی سلامتی کے تصور کو عام بنانا معمول کے معاشی اور تجارتی تبادلوں کے لیے سازگار نہیں ہے۔ یلین نے اس بات کا اعادہ کیا کہ امریکہ چینی معیشت سے ” ڈی کپلنگ ” کا خواہاں نہیں ہے اور انہوں نے وعدہ کیا کہ وہ امریکہ اور چین کے درمیان "باہمی فائدے اور جیت جیت” کے حصول کی کوشش کریں گی۔

یلین ایک ماہ میں چین کا دورہ کرنے والی امریکی حکومت کی دوسری سینئر عہدیدار ہیں۔ اس سے قبل امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے چین کا دورہ کیا تھا۔ دونوں فریقوں کی طرف سے جاری کردہ معلومات کے مطابق یلین کے اس دورے کے دوران ایک دوسرے کے خدشات کی گہری اور زیادہ جامع تفہیم حاصل کی گئی ہے اور دونوں فریقوں نے بات چیت جاری رکھنے پر اپنی آمادگی کا اظہار بھی کیا ہے۔

اس سے بین الاقوامی برادری کے خدشات کسی حد تک کم ہونے کا امکان ہے ۔ کچھ غیر ملکی میڈیا کا خیال ہے کہ یہ ایک "مثبت قدم” ہے۔لیکن یلین نے اب بھی "قومی سلامتی” کی بنا پر اقتصادی قوانین کا ایک "منصفانہ” سیٹ رکھنے کا دعوی کیا ہے۔ چین نے چین کے خلاف امریکی پابندیوں پر تشویش کا اظہار کیا۔ تجزیہ کاروں کا کہنا تھا کہ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ اقتصادی اور تجارتی تعاون کو بہتر بنانے میں چین اور امریکہ کے درمیان اب بھی اختلافات موجود ہیں۔

اس وقت چین چینی طرز کی جدیدیت کو فروغ دے رہا ہے اور امریکہ سمیت دنیا کے دیگر ممالک کے ساتھ تعاون کو مضبوط بنانے اور مشترکہ ترقی کو فروغ دینے کا خواہاں ہے۔ امریکہ کے لیے چین کے پاس ایک بہت بڑی مارکیٹ ہے اور چین کے ساتھ تعاون امریکی روز گار کو فروغ دینے اور افراط زر پر قابو پانے کے لیے بھی اچھا ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: امریکہتعاونچینچینی میڈ یافائدہ مند
Previous Post

چین اور بحرالکاہل کے جزائر ممالک دونوں ترقی پذیر ممالک ہیں، چینی صدر

Next Post

پاکستان اور چین کے درمیان مثالی دوستی کا رشتہ موجود ہے، وزیر مملکت

News Editor

News Editor

Next Post
پاکستان اور چین

پاکستان اور چین کے درمیان مثالی دوستی کا رشتہ موجود ہے، وزیر مملکت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5878

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading