• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں

چین کے حال اور مستقبل کا جائزہ پیش کر تی پا کستانی براڈ کا سٹر کی کتاب کی تقر یب روز نمائی

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
اپریل 10, 2025
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

اسلام آ باد (نیوز ڈیسک) ممتاز براڈ کاسٹر اور ماہرِ امورِ چین شاہد افراز خان کی تصنیف ” چین آج اور کل ” کی تقریب رونمائی ادارہ فروغِ قومی زبان میں منعقد کی گئی، جس میں وفاقی وزراء ، پاکستان کے سابق سفراء ، محققین ، ماہرین تعلیم ، تھینک ٹینکس اور طلبہ نے بھرپور شرکت کی ۔

جمعرات کے روز اس سلسلے میں منعقدہ تقریب میں بتا یا گیا کہ اس کتاب میں عوامی جمہوریہ چین کا اجمالی خاکہ پیش کیا گیا ہے ، جس میں ایک زندہ و پائندہ قوم کے تمام خدو خال بخوبی نظر آتے ہیں، یہ کتاب درحقیقت چین سے متعلق ایک انسائیکلوپیڈیا ہے جسے کمال مہارت اور خوبئ بیان کے ساتھ مرتب کیا گیا ہے

اس موقع پر وفاقی وزیر برائے آبی وسائل میاں محمد معین وٹو نے کتاب کے مصنف شاہد افراز خان کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ اس کتاب کے ذریعے چینی ترقی کی داستان کو نہایت عمدہ پیرایہ میں بیان کیا گیا ہے، یہ کتاب ہر پاکستانی کیلئے مشعلِ راہ اور پاک – چین دوستی کی عکاس ہے ، جبکہ دونوں ممالک کو قریب لانے میں اس کتاب کی اہمیت ایک مسلمہ حقیقت ہے

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے قومی ورثہ و ثقافت ڈویژن حذیفہ رحمان کا کہنا تھا کہ یہ کتاب ہر پاکستانی کو پڑھنی چاہیے ،اس کتاب میں چین کی تیز رفتار ترقی کا راز بتایا گیا ہے، جبکہ اس کتاب میں ان اصولوں اور ضوابط کا ذکر بھی ملتا ہے جس سے چینی ترقی کے ماڈل کو اپنایا جا سکے

اس موقع پر کتاب کے ناشر و ڈائریکٹر جنرل ادارہ فروغِ قومی زبان ڈاکٹر سلیم مظہر کا کہنا تھا کہ اس کتاب میں چینی عوام کی اپنے فکری نظام سے قربت اور اس کے ثمرات پر خوب روشنی ڈالی گئی ہے جبکہ یہ کتاب چین کے جدید ترین امور کے حوالے سے اپنی نوعیت کی منفرد کتاب ہے ۔

معروف تجزیہ کار خالد تیمور اکرم کا کہنا تھا کہ یہ کتاب چین کی تعمیر و ترقی کے اسباب اور چینی قیادت کی واضح حکمت عملی کی بھرپور ترجمانی کرتی ہے

بلاشبہ ” چین آج اور کل ” کے مصنف شاہد افراز خان نے انتہائی عرق ریزی ، گہرے مطالعہ اور مشاہدہ کے بعد عوامی جمہوریہ چین جیسی عظیم ریاست کے بارے میں وہ حقائق بیان کیے ہیں جن کا شعور و آگہی ہر ترقی پسند انسان کیلئے لازم ہے ۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: چین آج اور کلشاہد افراز خانعظیم ریاست
Previous Post

چین میں مرکزی سی پی آئی میں سال بہ سال 0.5 فیصد کا  اضافہ 

Next Post

سڑکوں کی خاکروب کی قسمت کا ستارہ چمکا، راتوں رات ماڈل بن گئی

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post

سڑکوں کی خاکروب کی قسمت کا ستارہ چمکا، راتوں رات ماڈل بن گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5877

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading