• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو

چین کے بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو کی مقبولیت میں مسلسل اضافہ

News Editor by News Editor
جون 7, 2023
in انٹرنیشنل, چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک)لاطینی امریکی خطے میں چین کے ساتھ ” بیلٹ اینڈ روڈ” کی مشترکہ تعمیر کی مقبولیت میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔

کچھ دن قبل ارجنٹائن کے وزیر اقتصادیات سرجیو ماسا نے چین کا دورہ کیا۔ چین اور ارجنٹائن نے بیلٹ اینڈ روڈ کی مشترکہ تعمیر کو فروغ دینے کی منصوبہ بندی پر دستخط کئے۔بد ھ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق حالیہ دنوں نویں چین-لاطینی امریکہ اور کریبین ممالک کا بنیادی تنصیبات فورم مکاؤ میں ختم ہوا۔ شرکاء نے بیلٹ اینڈ روڈ کی اعلیٰ معیار کی مشترکہ تعمیر سمیت دیگر موضوعات پر تبادلہ خیال کیا۔ لاطینی امریکی نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹیو بڑے پیمانے پر بنیادی تنصیبات اور تعاون کے نیٹ ورک کے ذریعے چین کو دنیا میں دیگر علاقوں سے جوڑتا ہے جن میں لاطینی امریکہ بھی شامل ہے۔

تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق 21 لاطینی امریکی ممالک نے چین کے ساتھ بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹیو کی مشترکہ تعمیر میں شرکت کی ہے۔ یہ انیشیٹیو لاطینی امریکہ میں زیادہ سے زیادہ مقبول کیوں ہو رہا ہے؟ کیونکہ اس کے تحت تعاون کی توسیع اور باہمی فائدہ مند نتائج حاصل کیے جا رہے ہیں، جس سے دونوں ممالک کے عوام فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
ابھی تک چین دس سالوں سے لاطینی امریکہ کا دوسرا بڑا تجارتی شرکت دار رہا۔ 2022 میں چین اور لاطینی امریکہ کے درمیان تجارت کی کل مالیت 485.79 بلین ڈالرز تک پہنچ چکی ہے جو ایک تاریخی ریکارڈ بنا۔ اس سے ظاہر ہے کہ ” بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹیو” کی مشترکہ تعمیر کا سب سے براہ راست اثر فریقین کی تجارت کی مالیت کو بلند کرنا ہے ، یوں لاطینی امریکہ چینی معیشت کی ترقی سے فائدہ اٹھا سکتا ہے۔

اس کے علاوہ بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹیو کے کچھ منصوبے لاطینی امریکی ممالک کے دور دراز علاقوں میں قائم ہیں اور ان منصوبوں نے براہ راست مقامی ترقی اور روزگار کو فروغ دیا ہے اور عوام کی زندگی میں بہتری لائی ہے۔ اس انیشیٹیو نے لاطینی امریکی ممالک کو ترقی کا نیا محرک دیا اور ان کو خود ترقی کرنے کی صلاحیت دی ہے۔

بہت سے لاطینی امریکی افراد کا خیال ہے کہ بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹیو ترقی کا نیا نظریہ اور راستہ فراہم کرتا ہے۔
رواں سال بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹیو کی دسویں سالگرہ ہے۔ چین اعلیٰ معیار کی ترقی کے ذریعے چینی طرز کی حامل جدیدیت کو فروغ دے رہا ہے، جو لاطینی امریکی ممالک سمیت دنیا بھر میں تمام ممالک کو مزید مواقع فراہم کرے گا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو
Previous Post

چین کا تاریخ میں دوسرے ممالک کے خلاف جارحیت کا کوئی ریکارڈ نہیں ، چینی میڈ یا

Next Post

چین، قدرتی ماحول کے تحفظ اور ثقافتی وراثت کا باہمی امتزاج

News Editor

News Editor

Next Post
قدرتی ماحول

چین، قدرتی ماحول کے تحفظ اور ثقافتی وراثت کا باہمی امتزاج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading