• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
منگل, 28 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چینی میڈ یا

چین کی کنزیومرمارکیٹ کی مسلسل بحالی دنیا کو نئے مواقع فراہم کرتی ہے ، چینی میڈ یا

News Editor by News Editor
اگست 16, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین کے اقتصادی اعداد و شمار جاری کیے گئے ہیںجن کے مطابق قومی معیشت بحال ہوئی اور خدمات کی کھپت نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔

رواں سال کے پہلے سات ماہ میں خدمات کی خردہ فروخت میں سال بہ سال 20.3 فیصد اضافہ ہوا۔ موسم گرما کی تعطیلات کے دوران سیاحت ، ثقافتی، کھیلوں اورتفریحی سرگرمیوں کی کھپت کی وجہ سے، متعلقہ سروسز کی کھپت میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے. اسی عرصے کے دوران اشیا کی مجموعی خردہ فروخت میں پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 7.3 فیصد اضافہ ہوا۔

کھپت اقتصادی ترقی کا ایک اہم انجن ہے۔ اس وقت عالمی معیشت کی بحالی کمزور ہے۔ چین کی صارفین کی مارکیٹ کی مسلسل بحالی دنیا کے لیے کیا مواقع لائے گی؟ ماضی میں، چین کی کھپت کی بنیاد خریداری تھِی ، لیکن اب یہ رفتہ رفتہ سروسز کی کھپت کی طرف مڑ رہی ہے۔ چینی باشندوں کے فی کس کھپت کے اخراجات میں، سروس کی کھپت 40فیصد سے زیادہ ہے. کھپت کے ڈھانچے کی اس تبدیلی نے ملٹی نیشنل انٹرپرائزز کے لئے ترقی کا نیا موقع فراہم کیا ہے ۔

چند روز قبل چین کی ریاستی کونسل نے غیر ملکی سرمایہ کاری کے ماحول کو مزید بہتر بنانے کے لیے 24 پالیسی اقدامات اپنائے جن میں سروسز کے بہت سےشعبے کھولنے کی توسیع شامل ہے۔ ٹیلی مواصلات، فنانس، بائیو میڈیسن اور دیگر شعبوں میں مزید کھلے پن سے چین کی سروس انڈسٹری کی ترقی میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے لیے زیادہ گنجائش بنے گی.

اس وقت بین الاقوامی ماحول بدستور الجھا ہوا اور شدید ہے اور چین کی معاشی ترقی کو چیلنجز کا سامنا ہے، تاہم چین کی معاشی بہتری کا رجحان تبدیل نہیں ہوا ہے اور اس میں اب بھی بڑی لچک اور صلاحیت موجود ہے۔ چیلنجز کے باوجود اعلی معیار کی ترقی حاصل کرنا چین کی معیشت کے لیے نا قابل تبدیل رجحان ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: بحالیچینی میڈ یاکنزیومرمارکیٹ
Previous Post

چین اور بھا رت کا فوجی چینلز کے ذریعے مواصلات اور مذاکرات کی رفتار کو برقرار رکھنے پر اتفاق

Next Post

پرویز الٰہی کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست کا تحریری حکم جاری

News Editor

News Editor

Next Post
پرویز الٰہی

پرویز الٰہی کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست کا تحریری حکم جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

آئی پی ایل

آئی پی ایل میں سیکیورٹی کی سنگین خلاف ورزی کا انکشاف

اپریل 28, 2026
ویرات کوہلی

ویرات کوہلی کا مغرور رویہ، ننھا مداح زار و قطار رو پڑا

اپریل 28, 2026
علی پرویز ملک

ایران امریکہ جنگ بند ہوتی نظرنہیں آ رہی، ہمارے پاس آئل کے اسٹریٹجک ذخائر موجود نہیں’ علی پرویز ملک

اپریل 28, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7780

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

641
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

594
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

588
آئی پی ایل

آئی پی ایل میں سیکیورٹی کی سنگین خلاف ورزی کا انکشاف

اپریل 28, 2026
ویرات کوہلی

ویرات کوہلی کا مغرور رویہ، ننھا مداح زار و قطار رو پڑا

اپریل 28, 2026
علی پرویز ملک

ایران امریکہ جنگ بند ہوتی نظرنہیں آ رہی، ہمارے پاس آئل کے اسٹریٹجک ذخائر موجود نہیں’ علی پرویز ملک

اپریل 28, 2026
پریتی زنٹا

” یہ قابل قبول نہیں ہے‘ ‘پریتی زنٹا کا خود کو ٹرافی کہے جانے پر سخت ردِعمل

اپریل 28, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading