• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کاروبار
معاشی ترقی

چین کی مستحکم معاشی ترقی بڑی اہمیت کی حامل ہے، رپورٹ

News Editor by News Editor
دسمبر 18, 2022
in کاروبار
0 0
0

بیجنگ (کامرس ڈیسک)چین کی سالانہ مرکزی اقتصادی ورک اجلاس بیجنگ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں رواں سال کی معیشت کا جائزہ لیا گیا.

اتوار کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق موجودہ معاشی صورتحال کا تجزیہ کیا گیا اور 2023 میں معیشت کی راہ کا تعین کیا گیا۔ بیرونی دنیا کی توجہ اس جانب ہے کہ اگلے سال چینی معیشت کیسی ہوگی۔ اجلاس میں اس بات پر زور دیا گیا کہ "اگلے سال ہمیں استحکام کو اولین حیثیت دینی چاہیے اور استحکام کو برقرار رکھتے ہوئے ترقی کی تلاش کرنا چاہیے” اور "معاشی آپریشن کی مجموعی بہتری کو فروغ دینا، کوالٹی اور مقدار کے سلسلے میں معیشت کی ترقی کو مضبوط بنانا، اور جامع طور پر ایک جدید سوشلسٹ ملک کی تعمیر کے لیے ایک اچھی شروعات کو ممکن بنانا چاہئیے "۔ یہ بیان اگلے سال کے معاشی کام کے لیے واضح رہنمائی فراہم کرتا ہے اور دنیا کے لیے ایک خوش خبر ی بھی ہے۔

"معاشی آپریشن کی مجموعی بہتری کو فروغ دیا جائے” – اجلاس میں اس بیان سے دنیا کو اعتماد دیا گیا ہے۔ دنیا کی دوسری بڑی معیشت کے طورپر، چین کی مسحتکم معاشی ترقی بڑی اہمیت کی حامل ہے۔ معروضی طور پر دیکھا جائے تو چین کی معیشت کو اب بھی بہت سے چیلنجز کا سامنا ہے، تاہم یہ قابل ذکر ہے کہ چین کی معیشت لچک، صلاحیت اور قوت رکھتی ہے اور مختلف پالیسیوں کے موثر اثرات ظاہر ہوتے رہتے ہیں۔

کچھ غیر ملکی میڈیا نے نوٹس کیا کہ اجلاس میں تجویز پیش کی گئی کہ ملکی مانگ کو بڑھانے کے لیے کوششیں کی جانی چاہئیں، اور کھپت کی بحالی اور توسیع کو ترجیح دی جانی چاہیے۔ یہ ناگزیر طور پر مختلف ممالک کی کمپنیوں کو چینی مارکیٹ میں داخل ہونے کے مزید مواقع فراہم کرے گا، اور "چینی مارکیٹ کو ایک عالمی اور مشترکہ مارکیٹ بنائے گا۔”
"کھلے پن” ایک اور واضح پیغام ہے جو اجلاس کے ذریعے دیا گیا ہے۔ اجلاس میں تجویز پیش کی گئی کہ بیرونی دنیا کے لیے اعلیٰ سطح کے کھلے پن کو فروغ دیا جائےگا، قواعد و ضوابط، نظم و نسق اور معیارات کے لحاظ سے کھلے پن کو مستحکم طور پر فروغ دیا جائے اور غیر ملکی سرمائے کو راغب کرنے اور اس کے استعمال کے لیے بھرپور کوششیں کی جائیں۔

چین کی ترقی کو دنیا سے الگ نہیں کیا جا سکتا اور دنیا کی ترقی کو بھی چین کی ضرورت ہے۔ سال کے آخر میں، کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی 20ویں قومی کانگریس کے بعد منعقدہ مرکزی اقتصادی ورک اجلاس نے دنیا کے سامنے چینی معیشت کی لچک، منڈی کی صلاحیت، جدت کی قوت اورہمت کا مظاہرہ کیا ہے ۔ یہ خوش آئند ہے کہ چینی طرز کی جدیدیت کو مسلسل فروغ دیا جائے گا اور دنیا کے لیے باہمی مفادات کی بنیاد پر مزید مواقع فراہم کئے جائیں گے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: چینمستحکممعاشی ترقی
Previous Post

غیر ملکی سرمایہ کاری کو راغب کرنے کے مواقع اور چیلنجز موجود ہیں،چینی اہل کار

Next Post

عالمی برادری کی طرف سے حیاتیاتی تنوع بارے چینی صدر کی تقریر کی تعریف

News Editor

News Editor

Next Post
حیاتیاتی تنوع

عالمی برادری کی طرف سے حیاتیاتی تنوع بارے چینی صدر کی تقریر کی تعریف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading