• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
لوئز ڈی سلوا

چین کی غیر معمولی کامیابیوں سے بے حد متاثر ہوں ، لوئز ڈی سلوا

News Editor by News Editor
اپریل 15, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک)برازیل کے صدر لوئز ڈی سلوا نے کہا ہے کہ چین کی غیر معمولی کامیابیوں سے بے حد متاثر ہوں ، کروڑوں لوگوں کو غربت سے نکالنا کوئی آسان کام نہیں ہے، خود کو ”دنیا کا مالک” سمجھنے والے ممالک مضطرب ہیں،ہم چین کے ساتھ شراکت داری قائم کر رہے ہیں۔

چند روز قبل برازیل کے صدر لولاڈی سلوا نے سی ایم جی کو دیئے گئے ایک خصوصی انٹرویو کے دوران اپنے حالیہ دورہ چین کی اہمیت کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ہم چین کے ساتھ طویل المیعاد اسٹریٹجک شراکت داری قائم کرنے کی امید رکھتے ہیں اور دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو نہ صرف اقتصادی اور تجارتی میدان میں مزیدمضبوط کرنے کی ضرورت ہے بلکہ دونوں ممالک کے درمیان سائنسی اور تکنیکی تعاون کو گہرا کرنا بھی بہت ضروری ہے۔

اس کے علاوہ دونوں ممالک کی جامعات کے مابین تعاون کو مضبوط بنانا بھی ضروری ہے تاکہ دونوں ممالک کے زیادہ سے زیادہ طلبہ ایک دوسرے کے ملک میں تعلیم حاصل کر سکیں۔ چین کے جدیدیت کے راستے کے بارے میں صدر لولا ڈی سلوا کا کہنا تھا کہ چین کے بارے میں سب سے قابل تعریف بات یہ ہے کہ یہاں اپنے نظریے اور پارٹی کی تعمیر کو برقرار رکھنے کے ساتھ ساتھ ایک تیز رفتار اقتصادی ماڈل تشکیل دے دیا گیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ وہ چین کی غیر معمولی کامیابیوں سے بے حد متاثر ہیں۔ کروڑوں لوگوں کو غربت سے نکالنا کوئی آسان کام نہیں ہے بلکہ یہ کچھ ممالک کے لیے پریشان کن ہے۔ کیونکہ حالیہ صدیوں میں صرف چند ممالک ہی امیر اور مضبوط ہوئے ہیں اور اس دنیا میں ان کی رائے حتمی ہوتی ہے۔

اب جب کہ چین، بھارت اور برازیل جیسے ترقی پذیر ممالک صنعت اور سائنس و ٹیکنالوجی کے شعبوں میں ترقی کر رہے ہیں، تو وہ ممالک جو خود کو ”دنیا کا مالک” سمجھتے ہیں وہ مضطرب ہیں۔ تاہم، ان لوگوں کے لیے ہمارا پیغام ہے کہ ہم کسی سے برتر نہیں ہونا چاہتے، ہم صرف مساوات چاہتے ہیں. یہی حقیقت ہے اور یہی وجہ ہے کہ ہم چین کے ساتھ شراکت داری قائم کر رہے ہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: چینلوئز ڈی سلوا
Previous Post

پاکستان آئین اور قانون کی جنگ لڑ رہا، قوم ساتھ، عدلیہ جیتے گی،شیخ رشید

Next Post

چین اپنے کاروباری اداروں کے جائز حقوق و مفادات کا بھرپور تحفظ کرے گا،چینی وزارت تجارت

News Editor

News Editor

Next Post
چینی وزارت تجارت

چین اپنے کاروباری اداروں کے جائز حقوق و مفادات کا بھرپور تحفظ کرے گا،چینی وزارت تجارت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5878

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading