• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
غیرملکی تجارت

چین کی غیرملکی تجارت میں زبردست قوت محرکہ کا مشاہدہ

News Editor by News Editor
مئی 10, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین کی جنرل ایڈمنسٹریشن آف کسٹمز کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق اپریل میں چین کی برآمدات 2.02 ٹریلین یوآن رہیں جس میں سال بہ سال 16.8 فیصد اضافہ ہے۔

ڈالر کے لحاظ سے شرح نمو 8.5 فیصد تک پہنچ گئی۔ مارچ میں مضبوط برآمدات کی بنیاد پر اپریل کے برآمدی اعداد و شمار ایک بار پھر توقعات سے بہترثابت ہوئے ہیں۔
رواں سال کے پہلے چار مہینوں میں بیرونی تجارت کے اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ چین کا بیرونی تجارتی ڈھانچہ مسلسل بہتر ہو رہا ہے۔

مثال کے طور پر ، آٹوموبائل کی برآمدات ایک بار پھر برآمدات کی بنیادی محرک قوتوں میں سے ایک بن چکی ہے۔ 2022 میں چین نے 3.111 ملین گاڑیاں برآمد کیں اور جرمنی کو پیچھے چھوڑکر دوسرا سب سے بڑا آٹو برآمد کنندہ بن گیا۔رواں سال کے پہلے چار مہینوں میں چین کی مکینیکل اور برقی مصنوعات کی برآمدات میں 10.5فیصد کا اضافہ ہوا ، جس میں سے آٹوموبائل میں 120.3فیصد کا اضافہ ہوا ، بالخصوص نئی توانائی کی گاڑیوں کو بین الاقوامی مارکیٹ میں پزیرائی حاصل ہوئی ہے۔

مارکیٹ اداروں کے لحاظ سے نجی غیر ملکی تجارتی اداروں کی زبردست کارکردگی دیکھی گئی ہے۔ پہلے چار ماہ میں نجی اداروں کی درآمدات اور برآمدات میں 15.8 فیصد اضافہ ہوا جو چین کی مجموعی غیر ملکی تجارتی حجم کا 52.9 فیصد بنتا ہے اور سال بہ سال 4.6 فیصد پوائنٹس کا اضافہ ہے۔ اس کے علاوہ، ابھرتی ہوئی منڈیوں کے ساتھ چین کی تجارت قریب تر ہوگئی ہے، آسیان اور "بیلٹ اینڈ روڈ” سے وابستہ ممالک کو درآمدات اور برآمدات میں بالترتیب 13.9 فیصد اور 16 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

چین کی بیرونی تجارت میں غیر معمولی کارکردگی کی کیا وجہ ہے؟ اس کا چینی حکومت کی جانب سے اعلیٰ معیار کے کھلے پن کے مسلسل فروغ اور غیر ملکی تجارت کو مستحکم کرنے کے لئے اپنائے گئے اقدامات سے قریبی تعلق ہے۔رواں سال کے آغاز سے چین کی مختلف مقامی حکومتوں نے غیر ملکی تجارت کو فروغ دینے کے لئے اقدامات اٹھائے ہیں۔

پھر اپریل کے آخر میں چین کی مرکزی حکومت نے متعدد حوصلہ افزا پالیسیاں اور اقدامات متعارف کروائے، جن میں آف لائن نمائشوں کی مکمل بحالی کو فروغ دینا ، آٹوموبائل انٹرپرائزز اور شپنگ کمپنیوں کے مابین براہ راست رابطے کا اہتمام کرنا اور غیر ملکی تجارتی اداروں کی سرحد پار ای کامرس کے ذریعے سیلز چینلز کو توسیع دینے کی مدد وغیرہ شامل ہے ۔

یقین ہے کہ اندرون ملک نمائشوں کے انعقاد ، افرادی تبادلوں کی مزید سہولیات اور تجارتی تخلیقات کی مسلسل ترقی کے ساتھ ساتھ چین کی غیر ملکی تجارت مزید قوت محرکہ فراہم کرتے ہوئے دنیا کو یہ پیغام پہنچائےگی کہ چین کی معاشی بحالی میں تیزی آ چکی ہے.

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: چینغیرملکی تجارت
Previous Post

امریکہ امور تائیوان کو بڑھا چڑھا کر پیش کرنے کے لیے ورلڈ ہیلتھ اسمبلی کو استعمال نہ کرے ، چینی وزارت خارجہ

Next Post

عمران خان کی گرفتاری غیر قانونی ہے، لطیف کھوسہ

News Editor

News Editor

Next Post
لطیف کھوسہ

عمران خان کی گرفتاری غیر قانونی ہے، لطیف کھوسہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

571
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading