• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
غزہ کی پٹی

چین کی غزہ کی پٹی میں مہاجرین کے کیمپوں پر حملے کی شدید مذمت

News Editor by News Editor
نومبر 3, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)کمیو نسٹ پا رٹی آف چا ئنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ ای نے اردن کے نائب وزیر اعظم ،وزیر خارجہ اور بیرون ملک امور کے وزیر کا عہدہ رکھنے والے ایمن صفادی سے فون پر بات چیت کی۔جمعہ کے روز

وانگ ای نے کہا کہ چین نے غزہ کی پٹی میں مہاجرین کے کیمپوں پر حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ فلسطینی اور اسرائیلی عوام کی جانیں یکساں اہم ہیں، اس سلسلے میں کوئی دوہرا معیار نہیں ہونا چاہیے اور انسانی تباہی کا سلسلہ رکنا چاہیے ۔

وانگ ای نے اس بات پر زور دیا کہ چین اردن کی جانب سے فلسطین اسرائیل امن مذاکرات کے طویل المدتی فعال فروغ اور عرب ممالک کی نمائدگی کرتے ہوئے فلسطین اسرائیل تنازع پر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی قرارداد کا مسودہ تیار کرنے کی تجویز کو سراہتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ چین فائر بندی و بندی اور امن برقرار رکھنے کے لیے عرب ممالک کی اہم تجویز کی حمایت کرتا ہے۔

وانگ ای نے کہا کہ اس ماہ سلامتی کونسل کےموجودہ چئیرمین ملک کی حیثیت سے، چین تمام فریقوں کے ساتھ قریبی رابطے ، سلامتی کونسل میں اتفاق رائے کو فروغ دینے اور صورتحال کو جلد سے جلد بہتر کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش کرے گا ۔

انہوں نے کہا کہ سب سے پہلے، ہمیں جنگ بندی کے حصول کی کوشش اور ہموار انسانی امدادی چینلز کو یقینی بنانا چاہیے۔چینی وزیر خارجہ نے کہا کہ ساتھ ہی ، جلد از جلد ایک زیادہ مستند بین الاقوامی امن کانفرنس بھی بلائی جا نی چاہیے تاکہ "دو ریاستی حل” کو دوبارہ شروع کرنے اور اس پر عمل درآمد کے حوالے سے ایک نئے اتفاق رائے تک پہنچا جا سکے اور اس مقصد کے لئے ایک مخصوص ٹائم ٹیبل اور روڈ میپ تیار کیا جا سکے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: جنگچینغزہمہاجرین
Previous Post

برآمدات پرمال برداری کے اخراجات کے حجم میں 111فیصدکی کمی ریکارڈ

Next Post

چین کی بیرونی سرمایہ کاری کا ڈھانچہ مسلسل بہتر ہوا ہے، رپورٹ

News Editor

News Editor

Next Post
بیرونی سرمایہ کاری

چین کی بیرونی سرمایہ کاری کا ڈھانچہ مسلسل بہتر ہوا ہے، رپورٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading