• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
وزیر اعظم نیپال

چین کی سائنسی اور تکنیکی صلاحیتوں میں تیزی سے ترقی ہوئی ہے، وزیر اعظم نیپال

News Editor by News Editor
اکتوبر 7, 2023
in انٹرنیشنل, چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)نیپال کے وزیر اعظم پرچنڈا نے چائنا میڈیا گروپ کو ایک خصوصی انٹرویو میں کہا کہ ایشین گیمز کی افتتاحی تقریب میں شرکت کر نا ان کے لئے اعزاز تھا ۔

وزیر اعظم پرچنڈا نے کہا کہ بیجنگ اولمپک گیمز نے بھی چین اور چینی عوام کی ترقی کے معیار اور صلاحیت کا دنیا کے سامنے شاندار مظاہرہ کیا تھا لیکن اس بار ایشین گیمز کی افتتاحی تقریب میں شرکت کرتے ہوئے انہیں اندازہ ہوا ہے کہ چین کی سائنسی اور تکنیکی صلاحیتوں میں بہت تیزی سے ترقی ہوئی ہے اور تنظیم اور کوآرڈینیشن کی صلاحیت بھی ایک نئی سطح پر پہنچ گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایشین گیمز کی افتتاحی تقریب ایشیائی ممالک کے عوام کو متحد کرنے اور کھیلوں کے ذریعے ایشیا کو مزید خوشحالی اور ترقی کی طرف لے جانے میں بہت مددگار ثابت ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ اس عرصے میں ،انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان تعاون پر معزز صدر شی جن پھنگ سے پرخلوص ماحول میں تفصیلی تبادلہ خیال کیا اور یہ محسوس کیا کہ صدر شی جن پھنگ نیپال کو بہت اہمیت دیتے ہیں۔

وزیر اعظم پر چنڈا نے کہا کہ دونوں ممالک کی دوستی بہت گہری ہے اور ان کے خیال میں صدر شی جن پھنگ ایک دوررس وژن کے حامل عظیم رہنما ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ان کی جب بھی صدر شی جن پھنگ سے ملاقات ہوئی تو انہوں نے صدر شی کو بہت مخلص پایا اور ہر بار ان سے تبادلہ خیال کے بعد اپنے اندر نئی توانائی، نیا جوش اور نیا اعتماد محسوس کیا ۔

نیپالی وزیر اعظم نے کہا کہ وہ چینی صدر شی جن پھنگ کی جانب سے پیش کردہ انیشی ایٹوز کو بہت اہمیت دیتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ شی جن پھنگ کے "بیلٹ اینڈ روڈ” انیشی ایٹو کو نیپال نےایک شراکت دار کے طور پر سنجیدگی سے لیا ہے اور فعال طور پر اس پر عمل درآمد بھی کیا ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: ترقیتکنیکی صلاحیتوںچینوزیر اعظم نیپال
Previous Post

یوٹیلیٹی اسٹورز پر ایک بار پھر چینی کا بحران پیدا ہوگیا

Next Post

مہنگائی سے ستائے عوام کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

News Editor

News Editor

Next Post
مہنگائی سے ستائے عوام

مہنگائی سے ستائے عوام کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading