• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چینی وزیر خا رجہ

چین کی جا نب سے امریکی حکومت اور تائیوان کے درمیان سرکاری رابطوں کی مخالفت

News Editor by News Editor
اگست 13, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کے تائیوان علاقے کے نائب رہنما لائی چھنگ ڈے پیراگوئے کے صدر کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کے لیے 12 اگست کو ‘ٹرانزٹ’ کے لیے نیویارک پہنچ گئے ہیں۔

اتوار کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے لائی چھنگ ڈے کی امریکہ میں "ٹرانزٹ” کے بارے میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ چین "تائیوان کے علیحدگی پسندوں ” کے کسی بھی نام اور کسی بھی وجہ سے امریکہ جانے کی سختی سے مخالفت کرتا ہے اور امریکی حکومت اور تائیوان کے درمیان کسی بھی قسم کے سرکاری رابطوں کی سختی سے مخالفت کرتا ہے۔

چین نے اس واقعے پر شدید عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے اور امریکہ کی جانب سے لائی چھنگ ڈے کو امریکہ میں "ٹرانزٹ” کرنے کے انتظام کی شدید مذمت کی ہے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ لائی چھنگ ڈے "تائیوان کے علیحدگی پسند” موقف پر عمل پیرا ہیں اور ان کا شمار سو فیصد ان لوگوں میں ہے جو مسائل پیدا کر نے والے ہیں ۔ اس "ٹرانزٹ” کی ملی بھگت نے ایک چین اصول کی سنگین خلاف ورزی کی ہے اور چین کے اقتدار اعلی اور علاقائی سالمیت کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔

انہوں نے کہا کہ حقائق نے ایک بار پھر ثابت کیا ہے کہ آبنائے تائیوان میں موجودہ کشیدگی کی بنیادی وجہ تائیوان کے حکام کی "علیحدگی کے حصول کے لئے امریکہ پر انحصار کرنے” کی کوشش اور امریکی فریق کا "چین کو روکنے کے لئے تائیوان کو استعمال کرنے” کا ارادہ ہے۔ چین ایک بار پھر امریکہ پر زور دیتا ہے کہ وہ اپنے اور تائیوان کے درمیان کسی بھی قسم کے سرکاری تبادلے کو روکے اور "تائیوان کی علیحدگی پسند قوتوں” کی علیحدگی پسند سرگرمیوں کی حمایت بند کرے۔

ترجمان نے کہا کہ چین اس معاملے پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے اور قومی اقتدار اعلی اور علاقائی سالمیت کے تحفظ کے لیے ٹھوس اور مضبوط اقدامات کرے گا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: امریکی حکومتتائیوانچینقومی اقتدار
Previous Post

چین کی جا نب سے کمبوڈیا کو عام انتخابات کے کامیاب انعقاد پر مبا رکباد

Next Post

چین، لیتھیم بیٹریوں کی برآمدی قدر میں سال بہ سال 50 فیصد سے زیادہ کا اضافہ

News Editor

News Editor

Next Post
چین

چین، لیتھیم بیٹریوں کی برآمدی قدر میں سال بہ سال 50 فیصد سے زیادہ کا اضافہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025

مہوش حیات کا انکشاف: شادی کے فیصلے میں جلدبازی نہیں کروں گی

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading