• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home صحت و تعلیم
انسداد وبا

چین کی جانب سے انسداد وبا اقدامات میں ترمیم کا مقصد چیلنجز کا مؤثر طریقے سے جواب دینا ہے، پا کستانی ما ہر صحت

News Editor by News Editor
جنوری 10, 2023
in صحت و تعلیم
0 0
0

بیجنگ (انٹرنیشنل نیوز)پاکستانی صحت عامہ کے ماہر بلال احمد نے کہا کہ بدلتی ہوئی صورتحال اور نئی معلومات اور شواہد کی بنیاد پر حکومتوں کو وبا کے پھیلاؤ کو روکنے اور اس پر قابو پانے میں لچک دار ہونا چاہیے۔

چین کی جانب سے اپنے انسداد وبا اقدامات میں ترمیم کا مقصد ، وبا سے پیدا ہونے والے چیلنجوں کا زیادہ مؤثر طریقے سے جواب دینا ہے ۔

تین سال کے بعد وائرس کمزور ہو چکا ہے ،اور ہم مضبوط ہو گئے ہیں ۔ چینی حکومت ہمیشہ لوگوں کی زندگی اور صحت کے بارے میں فکر مند رہی ہے، اور چینی عوام کے لئے سائنسی پیمانے پر انسداد وبا پالیسیاں اپناتے ہوئے "حفاظتی باڑ” کی تعمیر کی گئی ہے ۔ اس کے نتیجے میں عالمی وبا کی پانچ لہروں کے اثرات سے مؤثر طریقے سے نمٹا گیا ۔ اس دوران ویکسین، ادویات کی تیاری اور علاج و معالجہ کے وسائل کے لئے قیمتی مہلت بھی میسر آئی ۔

 

آج، وبائی صورتحال میں تبدیلیوں، ویکسینیشن کی مقبولیت اور انسداد وبا کے وافر تجربات کے تناظر میں چین نے پہل کرتے ہوئے اپنے انسدادی اقدامات کی ترتیب نو کی ہے ۔یہ سائنسی، مؤثر اور حقیقت پسندانہ ہے، اور چین اور عالمی معیشت کی بحالی کے لئے بھی سازگار ہے، تاکہ اقتصادی ترقی معمول کی راہ پر واپس لوٹ سکے.منگل کے روز ایک رپورٹ کے مطا بق

چین نے8 جنوری سے انسداد وبا کے حوالے سے اپنے اقدامات کو "کلاس بی مینجمنٹ "پالیسی کے تحت ایڈجسٹ کیا ہے ، جس کے مطابق چین میں داخل ہونے والے افراد اور سامان کے لئے اجتماعی قرنطینہ سمیت آئیسولیشن کی پالیسی نہیں اپنائی جائے گی ، اس کے ساتھ ہی چینی شہری بیرونی ممالک کی سیاحت کا بھی دوبارہ آغاز کریں گے ۔ یہ چین اور دنیا کے لئے ایک اچھی خبر ہے۔ لیکن عجیب بات یہ ہے کہ امریکہ اور کچھ دیگر ممالک گزشتہ تین سالوں سے ہمیشہ چین کے سخت انسدادی اقدامات کی مخالفت کرتے رہے ہیں ،اور اب جبکہ چین نے پالیسیوں میں نرمی سے ملک کو دوبارہ کھولا ہے تو چین پر تنقید میں بھی وہ پیش پیش ہیں، اور چین کے نئے انسدادی اقدامات کو بد نام کر رہے ہیں۔ تو حقیقت کیا ہے؟

وبائی صورتحال میں تبدیلیوں کے پیش نظر چین نے پہل کرتے ہوئے اپنی انسدادی پالیسیوں میں ترمیم ان تین پہلوؤں کے تحت عمل میں لائی ہے: پہلا ، نوول کورونا وائرس میں مسلسل تغیرات کے بعد اس کا پیتھوجین کافی کمزور ہو چکا ہے ۔ دوسرا ، وسیع پیمانے پر ویکسینیشن کے تناظر میں آبادی کی قوت مدافعت کی سطح کو بہت بہتر بنایا گیا ہے۔ تیسرا ، طبی علاج اور ادویات کی تیاری میں ایک خاص مہارت اور صلاحیت حاصل ہو چکی ہے۔ لہذا ، وبا کی روک تھام و کنٹرول اور معاشرتی اور معاشی ترقی کو زیادہ سائنسی اور موثر طریقے سے متوازن کرنے کے لئے ، چین نے انسدادی اقدامات میں ترمیم سے انہیں بہتر بنایا ہے۔ بین الاقوامی برادری نے بھی چین کے نئے انسدادی اقدامات کو خراج تحسین پیش کیا اور دنیا چین کے ترقیاتی امکانات کے بارے میں بھی بلند توقعات رکھتی ہے۔

یاد رہے کہ تین سال قبل جب چین کے شہر ووہان میں کووڈ -۱۹ وبا پھوٹی تھی تو وبا کی انتہائی سنگین صورتحال میں چین نے لوگوں کی زندگیوں اور صحت کے تحفظ کے لیے سخت اقدامات اختیار کیے ۔ ملک بھر سے طبی عملے کو ووہان بھیجا گیا ۔ انسانی وسائل سمیت مادی اور مالی ضمانتیں فراہم کرنے کے لیے بھر پور کوشش کی گئی ۔ تعمیراتی کارکنوں نے دس دن میں 33.9ہزار مربع میٹر کے رقبے پر ایک عارضی ہسپتال تعمیر کیا ، تاکہ ہر مریض کا علاج کیا جا سکے ۔ ووہان نے صرف 3 ماہ کے اندر بنیادی طور پر وبا کے پھیلاؤ کو روکا ، اور یہ لوگوں کو اہمیت دینے اور زندگیوں کے احترام کی ایک واضح مثال ہے ۔

گزشتہ تین سالوں کے دوران، چین کی انسدادی پالیسی مستحکم اور مستقل رہی ہے، اور صورتحال میں تبدیلی کے تناظر میں وبا کی روک تھام اور کنٹرول اور اقتصادی و سماجی ترقی کے درمیان تعلق کو مؤثر طریقے سے مربوط کیا گیا ہے.متغیر نوول کورونا وائرس کے باعث شدید متاثرہ کیسز اور اموات کی کم ترین شرح کو یقینی بناتے ہوئے چینی حکومت نے اپنی انسدادی پالیسیوں میں بروقت ترمیم کی ، اور بالترتیب "20 دفعات ” اور "نئی دس دفعات ” پر مبنی نئے اقدامات اختیار کئے ، اور آٹھ جنوری سے نوول کورونا وائرس انفیکشن کو "کلاس بی مینجمنٹ ” میں شامل کیا گیا ۔

یوں روک تھام اور کنٹرول کی توجہ انفیکشن کی روک تھام سے طبی علاج کی جانب منتقل ہوگئی ہے اور لوگ اپنی صحت و سلامتی کو یقینی بنانے کی بنیاد پر معمول کی معاشی و معاشرتی زندگی کی جانب واپس لوٹ آ رہے ہیں ۔ چین کے نئے انسدادی اقدامات کو بین الاقوامی سطح پر بھی تسلیم کیا گیا ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: انسداد وباپاکستانی صحت عامہچین
Previous Post

چین کی امیگریشن پالیسی میں ترمیم چین اور پاکستان کے درمیان افرادی تبادلہ میں معاون ہو گی، چینی میڈ یا

Next Post

چین نے معاشی ترقی کے لئے نئے مواقع پیدا کیے ہیں، عالمی شخصیات

News Editor

News Editor

Next Post
معاشی ترقی

چین نے معاشی ترقی کے لئے نئے مواقع پیدا کیے ہیں، عالمی شخصیات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading