• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چین

چین کی جانب سے امریکہ، برطانیہ اور آسٹریلیا کےجوہری آبدوز تعاون پر تنقید

News Editor by News Editor
جون 9, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک) آئی اے ای اے کا ماہ جون کا بورڈ اجلاس آسٹریا کے شہر ویانا میں ہو رہا ہے۔ چین کی کوشش کے تحت ایجنسی نے مسلسل آٹھویں بار بین الحکومتی بات چیت کی شکل میں امریکہ، برطانیہ اور آسٹریلیا کے جوہری آبدوز تعاون کے معاملے پر غور کیا۔

جمعہ کے روز بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی میں چین کے مستقل مندوب لی سونگ نے ایک خصوصی تقریر میں تینوں ممالک کے جوہری آبدوز تعاون کے اصل مقصد کو بے نقاب کیا ۔ اجلاس کے دوران روس، پاکستان، مصر، جنوبی افریقہ، انڈونیشیا، برازیل اور ارجنٹائن سمیت 20 سے زائد ممالک کے نمائندوں نے جوش و خروش سے خطاب کیا اور چین کے موقف اور تجویز کی تائید کی۔

لی سونگ نے کہا کہ امریکہ، برطانیہ اور آسٹریلیا کے درمیان جوہری آبدوز تعاون کی اصلیت امریکہ اور برطانیہ جوہری ہتھیار رکھنے والے ممالک کی حیثیت سے غیر جوہری ہتھیار رکھنے والے ملک اور فوجی اتحادی آسٹریلیا کے ساتھ جوہری آبدوزوں کا تعاون کرنا ہے، جس میں کئی ٹن ہتھیاروں کے درجہ کے انتہائی افزودہ یورینیم کی منتقلی شامل ہے۔جغرافیائی سیاسی مقاصد کے لئے امریکہ، برطانیہ اور آسٹریلیا کے درمیان مذکورہ بالا اسٹریٹجک فوجی تعاون نے بین الاقوامی جوہری عدم پھیلاؤ کے نظام کو شدید متاثر کیا ہے اور ادارہ جاتی تحفظ کے میکانزم کے لئے ایک سنگین چیلنج پیدا کیا ہے۔

لی سونگ نے امریکہ، برطانیہ اور آسٹریلیا پر زور دیا کہ وہ عالمی برادری کے خدشات کا ٹھوس اقدامات کے ذریعے جواب دیں، جوہری عدم پھیلاؤ کی اپنی ذمہ داریوں کو ایمانداری سے پورا کریں اور مساوات اور باہمی احترام کی بنیاد پر دیگر فریقوں کے ساتھ کھلے اور شفاف رابطے برقرار رکھیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: آسٹریلیاامریکہبرطانیہچین
Previous Post

خطے کے ممالک مشترکہ پرامن ترقی چاہتے ہیں، چین

Next Post

پا کستان نے چینی پر وفیسرز کو " ستارہ امتیاز" میڈل سے نواز دیا

News Editor

News Editor

Next Post
ستارہ امتیاز

پا کستان نے چینی پر وفیسرز کو " ستارہ امتیاز" میڈل سے نواز دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

571
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading