• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
شی جن پھنگ

چین کی جامع دیہی احیاء

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
اگست 13, 2025
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک)”کیا آپ نے کھانا کھایا ہے؟”جب بھی چینی ایک دوسرے سے ملتے ہیں تو یہ بولا جانے والا ایک عام جملہ ہے ۔ یہ صرف رسمی جملہ نہیں، بلکہ چینی عوام کی بھوک کی تاریخی یادداشت بھی ہے جو زراعت کی انتہائی اہمیت کو بھی ظاہر کرتا ہے ۔

چین میں حکمران جماعت کی جانب سے ہر سال جاری کی جانے والی اول پالیسی دستاویز انتہائی اسٹریٹجک مسائل پر توجہ مرکوز کرتی ہے ۔2025 تک، لگاتار 22 سالوں سے، یہ دستاویز ہمیشہ زراعت، دیہات اور کسانوں کے معاملات پر مرکوز رہی ہے۔ رواں سال کی بھی مرکزی دستاویز نمبر 1 کا موضوع دیہی احیاء کو مضبوطی سے آگے بڑھانا ہے۔ یہ شی جن پھنگ کی جانب سے 2017 میں پیش کی گئی ایک اہم حکمرانی کی حکمت عملی ہے۔

شی جن پھنگ نے کہا کہ اس بات کو یقینی بنانا ضروری ہے کہ چینی عوام کا "چاول کا پیالہ” ہر وقت مضبوطی سے ان کے اپنے ہاتھوں میں رہے۔ لیکن پیٹ بھرنے کے بعد، کروڑوں کسانوں کو خوشحال زندگی کیسے دی جائے؟ یہی "دیہی احیاء” کا بنیادی مقصد ہے۔چین نے”غربت کی جانب لوٹنے” کو روکنے، دیہی تعمیرات کو فروغ دینے اور دیہی حکمرانی کو بہتر بنانے سمیت تین پہلووں سے فروغ دیا ہے۔

دیہی علاقوں کی جامع احیاء ایک گہری تبدیلی ہے جس کا تعلق ملک کی بنیاد، تہذیب کی وراثت اور کسانوں کی خوشحالی سے ہے۔ چین میں کسانوں کی فی کس ڈسپوزایبل آمدنی میں دس سال پہلے کے مقابلے میں 156 فیصد اضافہ ہوا اور مسلسل پانچ سال سے اناج کی پیداوار 650 ملین ٹن سے تجاوز کر چکی ہے۔

چین کی وزارت زراعت اور دیہی امور کے سروے کے اعداد و شمار کے مطابق ، 80 فیصد سے زیادہ کسان ماحولیاتی بہتری کو تسلیم کرتے ہیں ، اور تقریبا 70 فیصد کسانوں کا خیال ہے کہ ان کے معیار زندگی میں نمایاں بہتری آئی ہے۔” کھانا کھا لیا؟” سے "گھر پر سب ٹھیک ہے؟” تک ، اس روزمرہ کی سلام دعا میں دیہی احیاء حکمت عملی کے تحت چینی عوام کی زندگیوں میں آنے والی گہری تبدیلیوں کی جھلک صاف نظر آتی ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Previous Post

چین نے ایشیائی ممالک کی فاشزم کے خلاف جدوجہد کو فعال طور پر سپورٹ کیا ہے،عالمی سروے نتائج

Next Post

"شنگنس لمحہ": شائستگی کی فتح

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
چین

"شنگنس لمحہ": شائستگی کی فتح

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5873

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

462
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

278

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading