• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چین

چین کی ترقی امریکہ کے لیے چیلنج کی بجائے ایک موقع ہے، چینی وزارت خزانہ

News Editor by News Editor
جولائی 10, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین کی وزارت خزانہ کے متعلقہ حکام نے امریکی وزیر خزانہ جینٹ یلین کے دورہ چین کے حوالے سے میڈیا کے مختلف سوالات کے جوابات میں بتایا کہ چین اور امریکہ کے اتفاق رائے سے امریکی وزیر خزانہ یلین نے 6 سے 9 جولائی تک چین کا دورہ کیا۔

یلین کے دورہ چین کے دوران چین کے وزیر اعظم لی چھیانگ نے یلین کے ساتھ چین امریکہ تعلقات اور چین امریکہ اقتصادی تعلقات جیسے اہم امور پر تبادلہ خیال کیا۔ چین کے نائب وزیر اعظم حہ لی فنگ نے دونوں ممالک کی عالمی اقتصادی اور مالی صورتحال، مشترکہ عالمی چیلنجوں سے نمٹنے کے لئے تعاون اور باہمی دلچسپی کے اقتصادی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ بتایا گیا کہ ملاقات اور بات چیت واضح، عملی، گہرائی اور تعمیری رہی ۔

پیر کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق
ملاقات اور بات چیت کے دوران چین نے امید ظاہر کی کہ امریکہ منطقی اور عملی رویہ برقرار رکھتے ہوئے دونوں سربراہان مملکت کے درمیان بالی ملاقات میں طے پانے والے اتفاق رائے کو عملی اقدامات میں تبدیل کرے گا اور چین امریکہ تعلقات کو جلد از جلد درست راستے پر واپس لانے کی کوشش کرےگا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے یہ بھی کہا گیا کہ چین سمجھتا ہے کہ چین کی ترقی امریکہ کے لیے چیلنج کی بجائے ایک موقع ہے اور چین اور امریکہ کے درمیان تعاون کو مضبوط بنانا حقیقت کا تقاضہ اور درست انتخاب ہے۔

امریکہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ وہ چین سے علیحدگی نہیں چاہتا اور دنیا کی دو بڑی معیشتوں کا الگ ہونا نہ صرف دونوں ممالک کے لیے تباہ کن ہے بلکہ اس سے دنیا میں بھی عدم استحکام پیدا ہوگا۔ امریکہ دوسرے ممالک کو چین اور امریکہ کے درمیان انتخاب کرنے پر مجبور کرنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا۔

وزارت خزانہ کی جانب سے یہ بھی بتایا گیا کہ چین نے ایک بار پھر چین پر اضافی محصولات ،چینی کاروباری اداروں کو دبائو میں لانے ،دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ سرمایہ کاری کے منصفانہ سلوک، چین کے ساتھ برآمدی کنٹرول میں نرمی اور سنکیانگ کی مصنوعات پر پابندی سمیت دیگر معاملات پر اپنے خدشات کا اعادہ کیا اور امید ظاہر کی کہ امریکہ ان خدشات کا جواب دینے کے لئے ٹھوس اقدامات کرے گا۔

چین سمجھتا ہے کہ چین اور امریکہ کو پرخلوص تبادلوں کے ذریعے اہم دوطرفہ اقتصادی معاملات پر استحکام کے لیے مثبت توانائی فراہم کرتے ہوئے اتفاق رائے حاصل کرنا چاہیے اور ساتھ ہی بڑھتے ہوئے سنگین عالمی چیلنجوں کا سامنا کرتے ہوئے یہ امید کی جاتی ہے کہ امریکہ سمیت ترقی یافتہ ممالک، ترقی پذیر ممالک کے خدشات کو سمجھنے اور انہیں حل کرنے کی اپنی ذمہ داریاں نبھائیں گے تاکہ مشترکہ عالمی ترقی کے فروغ کے لئے مزید کوششیں کی جا سکیں .

سوالات کے جوابات میں یہ بھی بتایا گیا کہ امریکی وزیر خارجہ جینٹ یلین کے دورہ چین کے دوران فریقین نے اتفاق کیا ہے کہ دونوں سربراہان مملکت کے درمیان بالی ملاقات میں طے پانے والے اہم اتفاق رائے کے مطابق چین اور امریکہ کے درمیان اقتصادی میدان میں اعلی سطحی تبادلے سمیت ہر سطح کے تبادلوں کو برقرار رکھا جائےگا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: امریکہچیلنجچین کی ترقیچینی وزارت خزانہ
Previous Post

چین کی اعلیٰ قیادت کا جدید صنعتی نظام کی تعمیر کو بھرپور طریقے سے فروغ دینے پر زور

Next Post

چین اور بحرالکاہل کے جزائر ممالک دونوں ترقی پذیر ممالک ہیں، چینی صدر

News Editor

News Editor

Next Post
چینی صدر

چین اور بحرالکاہل کے جزائر ممالک دونوں ترقی پذیر ممالک ہیں، چینی صدر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5878

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading