• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
امیگریشن پالیسی

چین کی امیگریشن پالیسی میں ترمیم چین اور پاکستان کے درمیان افرادی تبادلہ میں معاون ہو گی، چینی میڈ یا

News Editor by News Editor
جنوری 10, 2023
in انٹرنیشنل
0 0
0

اسلام آ باد (انٹرنیشنل نیوز) چینی میڈ یا نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ سال 2023 کو چین اور پاکستان” سیاحتی تبادلوں کے سال کے طور پر "منا رہے ہیں۔

گزشتہ تین برسوں میں وائرس کے پھیلاؤ میں کمی کے پیش نظر چینی باشندوں نے غیر ملکی سفر کم کیا تھا۔ چین کی امیگریشن پالیسی میں موجودہ ترمیم کے باعث چین اور پاکستان کے درمیان افرادی تبادلہ مزید آسان ہو جائے گا اور سیاحتی شعبے کو قیمتی مواقع اور روشن امکانات میسر ہوں گے۔

"دنیا بہت بڑی ہے اور ہم اسے دیکھنا چاہتے ہیں۔دنیا کو دیکھنے کا شوق لوگوں کی چاہت اور دلچسپی کا عکاس ہے۔گزشتہ تین برسوں میں کرونا وبا کے باعث لوگوں کا سیر و سیاحت کا یہ شوق تعطل کا شکار تھا۔وائرس کے کمزور ہوتے ہی چینی باشندوں کا غیرملکی سیاحتی عمل آٹھ جنوری سے بحال ہوگیا ہے جس سے عالمی سیاحتی شعبے کو اعتماد ملے گا اور عالمی اقتصادی بحالی میں بھی مدد ملے گی ۔ صرف یہی نہیں بلکہ باہمی مفاہمت میں بھی اضافہ ہوگا۔

سیاحت کے لیے چینیوں کا جوش سال نو کے تعطیلات سے محسوس کیا جا سکتا ہے ۔تین دن کی تعطیلات میں شمالی چین کے شہر دا لیان میں ایک سیاحتی علاقے میں ۷۲ ہزار سیاح آئے جو گزشتہ سال کی اسی مدت سے بائیس فیصد زیادہ ہے۔جنوبی شہر سان یا کے فنگ ہوانگ انٹرنیشنل ایئرپورٹ میں سیاحوں کا ٹھروپٹ ایک لاکھ پچہتر ہزار سے زائد ہے جس میں گزشتہ سال کے مقابلے میں آٹھ اعشاریہ آٹھ تین فیصد کا اضافہ ہوا۔آنے والا جشن بہار چینی باشندوں کےلیے سیروسیاحت کے حوالے سے زیادہ عروج لا سکتا ہے ۔سات دن کی تعطیلات میں چینی لوگ یاتو اپنے آبائی گھر واپس جائیں گے ،یا پھر دوسرے علاقوں کی سیر کریں گے۔اس سے چین کے مختلف علاقوں نیز دنیا کے مختلف ممالک کی سیاحت کو فروغ ملے گا۔ایک سیاحتی ویب سائٹ سی ٹرپ کے اعدادوشمار سے اندازہ ہوتا ہے کہ پانچ جنوری تک جشن بہار کی تعطیلات کے دوران غیرملکی سیاحتی بکنگ گزشتہ سال سے پانچ گنا زیادہ ہے اور اوسط کھپت میں بتیس فیصد کا اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے ۔

کووڈ ۱۹ کی وبا پھوٹنے سے قبل چین بیرونی سیاحتی کھپت کا ایک اہم ملک تھا۔سی این این نے ایک رپورٹ میں بتایا کہ چین میں انسداد وبا کی پالیسی میں ترمیم کے ساتھ ساتھ کئی ملین سیاح دنیا کی سیر کے لیے تیار ہیں جو عالمی سیاحتی شعبے کے لیے حوصلہ افزا ہے۔بہت سے ممالک نے چینی سیاحوں کے خیرمقدم کا اظہار کیا ہے۔سنگاپور کے سیاحتی بیورو کے مطابق وبا سے قبل چین سنگاپور میں سیاحوں کی پہلی ترجیح اور سنگاپور کے سیاحتی شعبے کا اہم حصہ تھا۔سنگاپور کے سیاحتی شعبے اور شہریوں نے چین کی سیر کرنے اور چینیوں کے سنگاپور آنے کی توقعات کا اظہار کیا ہے ۔دوسری جانب کمبوڈیا کے وزیر سیاحت تھونگ کھن نے بھی حال ہی میں ایک انٹرویو میں یہ خیال ظاہر کیا کہ چینی باشندوں کی بیرونی سیرو سیاحت کی بحالی نہ صرف کمبوڈیابلکہ عالمی سیاحتی شعبے کے لیے بھی بڑی خوش خبری ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: امیگریشن پالیسیچین
Previous Post

عمران خان، اسد عمر، فواد چودھری کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

Next Post

چین کی جانب سے انسداد وبا اقدامات میں ترمیم کا مقصد چیلنجز کا مؤثر طریقے سے جواب دینا ہے، پا کستانی ما ہر صحت

News Editor

News Editor

Next Post
انسداد وبا

چین کی جانب سے انسداد وبا اقدامات میں ترمیم کا مقصد چیلنجز کا مؤثر طریقے سے جواب دینا ہے، پا کستانی ما ہر صحت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading