• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
شی جن پھنگ

چین کی امریکہ اور تائیوان کے درمیان ہر قسم کے سرکاری رابطے کی مخالفت

News Editor by News Editor
اگست 4, 2023
in انٹرنیشنل, چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہےکہ چین امریکہ اور تائیوان کے درمیان کسی بھی قسم کے سرکاری تبادلوں کی سختی سے مخالفت کرتا ہے،

"تائیوان کی علیحدگی” پسندوں کے کسی بھی نام اور کسی بھی وجہ سے امریکہ میں داخلے کی سختی سے مخالفت کرتا ہے۔ امریکہ اور تائیوان کے علیحدگی پسندوں کی کسی بھی شکل میں ملی بھگت اور امریکی حمایت کی مخالفت کرتا ہے۔جمعہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق ترجمان نے کہا کہ امور تائیوان چین کے بنیادی مفادات کا مرکز اور چین امریکہ تعلقات میں ناقابل تسخیر سرخ لکیر ہے۔

چین نے امریکہ پر زور دیا کہ وہ ون چائنا اصول اور تین چین-امریکہ مشترکہ اعلامیے کی پاسداری کرے، امریکی رہنماؤں کی جانب سے "تائیوان کی علیحدگی” کی حمایت نہ کرنے کے وعدوں پر دلجمعی سے عمل درآمد کرے، امریکہ اور تائیوان کے درمیان سرکاری تبادلے بند کردے اور تائیوانی رہنما کے "ٹرانزٹ” انتظام سے باز رہے۔

چین اس صورتحال پر بھرپور توجہ دے گا اور قومی اقتدار اعلیٰ اور علاقائی سالمیت کے تحفظ کے لیے پرعزم اور مضبوط اقدامات کرے گا۔ ہم ڈی پی پی حکام پر واضح کر رہے ہیں کہ "تائیوان کی علیحدگی” کے لیے کوئی راستہ نہیں ہے اور امریکی چاپلوسی تائیوان کے مفاد میں نہیں ہے۔

اطلاعات کے مطابق، تائیوان کی ڈیموکریٹک پروگریسو پارٹی کے حکام نے 2 تاریخ کو اعلان کیا کہ تائیوان کے ڈپٹی لیڈر لائی چنگ دہ 12 تاریخ کو پیراگوئے صدر کی تقریب میں شرکت کے لیے تائیوان سے پیراگوئے کے لیے روانہ ہوں گے، اور امریکہ کے شہر نیویارک اور سان فرانسسکو میں "ٹرانزٹ” کریں گے۔ اس حوالے سے تر جمان نے تفصیلی جواب دیا

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: امریکہ اور تائیوانچینسان فرانسسکوسرکاری رابطےعلاقائی سالمیت
Previous Post

نجی معیشت کی جانب مالی وسائل کو مزید راغب کیا جائے گا، چینی عوامی بینک

Next Post

چین اور اٹلی کے ما بین بیلٹ اینڈ روڈ کے تحت تعاون کے جوش و خروش میں بہت اضافہ ہوا ہے، چینی وزارت خا رجہ

News Editor

News Editor

Next Post
چینی اور امریکی

چین اور اٹلی کے ما بین بیلٹ اینڈ روڈ کے تحت تعاون کے جوش و خروش میں بہت اضافہ ہوا ہے، چینی وزارت خا رجہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading