• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چینی صدر

چین کی اعلیٰ معیار کی ترقی کو سبز ترقی کی طرف بڑھا یا جائے ، چینی صدر

News Editor by News Editor
جولائی 19, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین میں ماحولیاتی تحفظ کا قومی اجلاس بیجنگ میں معنقد ہوا۔

بد ھ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق چین کے اعلیٰ ترین رہنما شی جن پھنگ نے اجلاس میں شرکت کی اور خوبصورت چین کی تعمیر کےلیے اہم اقدامات کا تعین کیا۔ انہوں نے کہا کہ سبز اور کم کاربن والا معاشی نظام تشکیل دینے میں ہمیں اعلیٰ معیار کی ترقی کو سبز ترقی کی طرف بڑھانا ہوگا اور انسان اور فطرت کے درمیان ہم آہنگ بقائے باہمی پر مبنی جدیدیت کو تیز تر کر تے ہوئے ترقی کی منصوبہ بندی کرنا ہوگی جس کے لیے سبز اور کم کاربن والا معاشی نظام تشکیل دینا ہوگا تاکہ ترقی کی ماحولیاتی قیمت کو موثر طور پر کم کیا جائے۔

ان سلسلہ وار اقدامات کا مطلب یہ ہے کہ چین کی حکمران سیاسی جماعت کی قیات میں جدید اور طاقتور چین کی تعمیر میں،چین سبز اور کم کاربن والی اعلیٰ معیار کی ترقی کی پالیسی پر عمل پیرا رہےگا اور پوری کوشش کی جائے گی کہ وسائل کی کفایت شعاری اور ماحول کے تحفظ پر مبنی صنعتی ڈھانچہ، طرز پیداوار اور طرز زندگی کی تشکیل کی جائے ۔چین کی جدیدیت اور مغربی جدیدکاری کے درمیان ایک فرق یہ ہے کہ ماحولیات کی قربانی کا روایتی راستہ ترک کیا گیا ہے اور اس کی جگہ ماحولیات اور سبز ترقی پر زور دیتے ہوئے انسان اور فطرت کے درمیان ہم آہنگ بقائے باہمی پر مبنی جدید یت کی تعمیر کی جا رہی ہے تا کہ خوبصورت چین چینی طرز کی جدیدیت کا مظہر ہو۔

ایک ارب چالیس کروڑ آبادی کے حامل چین کی جانب سے معاشی ترقی، تحفظ ماحول اور عوام کے فلاح و بہبود تینوں پہلوئوں کی تکمیل کو عالمی برادری بہت توجہ دے رہی ہے۔ سبز جی ڈی پی کے تصور کو سب سے پہلے پیش کرنے والوں میں سے ایک ،امریکی نیشنل اکیڈمی آف ہیومینیٹیز کے ماہر تعلیم جان بی کوب جونیئر کا ماننا ہے کہ "چین عالمی ماحولیاتی تہذیب کی تعمیر میں امید کی ایک کرن لے کر آیا ہے۔”

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: چینی صدرسبز ترقیمعاشی ترقی
Previous Post

پرویزالٰہی کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست پرسماعت بغیر کارروائی 12 اگست تک ملتوی

Next Post

اگلے پانچ سال خوبصورت چین کی تعمیر کے لئے اہم ہوں گے، چینی صدر

News Editor

News Editor

Next Post
چینی صدر

اگلے پانچ سال خوبصورت چین کی تعمیر کے لئے اہم ہوں گے، چینی صدر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5873

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

461
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

278

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Subscribe

Continue Reading