• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 27 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چین کی آواز

چین کی آواز توانا ہوتی جا رہی ہے، ما ہرین

News Editor by News Editor
جون 1, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چائنا میڈیا گروپ کے خصوصی پروگرام "عالمی اسلوب اور چین کا نقطہ نظر ” میں دنیا کے بہترین مفکرین نے اپنی رائے دیتے ہوئے کہا کہ پوری دنیا کے ممالک ایک ذمہ دار چین کے روپ کو بخوبی سمجھتے ہیں ، چین کی آواز توانا ہوتی جا رہی ہے اور چین کی رائے کو وسیع پیمانے پر تسلیم کیا جا رہا ہے۔

جمعرات کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق
مصر کے سابق وزیر خارجہ نبیل فہمی کا کہنا تھا کہ "بیلٹ اینڈ روڈ” انیشٹیو اور "بنی نوع انسان کے ہم نصیب معاشرے” کا تصور ، یہ سب بین الاقوامی معاملات میں چین کے عملی رویے کی نمائندگی کرتے ہیں۔ انہوں نے تمام لوگوں کو فائدہ پہنچانے کے لیے مصر کی جانب سے چین کی تجاویز کا خیرمقدم کیا۔
معروف برطانوی اسکالر اور کیمبرج یونیورسٹی کے سابق سینئر محقق مارٹن جیکس نے کہا کہ چین نے ہمیشہ تمام مسائل پر دنیا کے ساتھ ایک ذہنیت برقرار رکھی ہے اور چین جو بھی تجویز دیتا ہےوہ دنیا بھر کے عوام اور مشترکہ مستقبل پر مبنی ہوتی ہے،اور وہ عظیم پاور ماڈل اور عظیم طاقت کی تجویز ہوتی ہے۔

بھارتی فوج کے سابق میجر جنرل اور انسٹی ٹیوٹ آف پیس اینڈ کانفلکٹ ریسرچ کے سابق ڈائریکٹر دیپانکر بینرجی نے "بیلٹ اینڈ روڈ” انیشیٹو کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ "بیلٹ اینڈ روڈ” پر چین کی رپورٹس سیریز سے دنیا نہ صرف چین کی ترقیاتی کامیابیوں کو سمجھتی ہے بلکہ دنیا کے ساتھ مل کر ایک خوشحال مستقبل کی طرف بڑھنے کے چینی تصور سےبھی آگاہ ہوتی ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: چین کی آواز
Previous Post

بچوں میں خوا بوں کو پورا کر نے کی صلا حیت ہو نی چا ہئے، شی جن پھنگ

Next Post

چینی خاتونِ اول اور افریقی خواتینِ اول کی تنظیم کی جانب سے افریقی یتیم بچوں کی صحت پر مبنی سرگرمیاں

News Editor

News Editor

Next Post
چینی خاتونِ اول

چینی خاتونِ اول اور افریقی خواتینِ اول کی تنظیم کی جانب سے افریقی یتیم بچوں کی صحت پر مبنی سرگرمیاں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

علی ظفر

شاہ رخ خان چاہتے تھے میں ان کیلئے گانا گائوں، علی ظفر کا انکشاف

اپریل 26, 2026
سنجے دت

کھل نائیک واپس آ رہا ہے، سنجے دت نے اعلان کر دیا

اپریل 26, 2026
شان شاہد

پوڈکاسٹس کے سوالات اکثر تفتیش لگتے ہیں، جیسے فنکار عدالت یا نیب میں بیٹھے ہوں، شان شاہد

اپریل 26, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7644

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

639
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

587
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

568
علی ظفر

شاہ رخ خان چاہتے تھے میں ان کیلئے گانا گائوں، علی ظفر کا انکشاف

اپریل 26, 2026
سنجے دت

کھل نائیک واپس آ رہا ہے، سنجے دت نے اعلان کر دیا

اپریل 26, 2026
شان شاہد

پوڈکاسٹس کے سوالات اکثر تفتیش لگتے ہیں، جیسے فنکار عدالت یا نیب میں بیٹھے ہوں، شان شاہد

اپریل 26, 2026
حنا دلپذیر

سیٹ کام بلبلے کے مومو کے کردار سے باہر نکلنا چاہتی ہوں ‘ حنا دلپذیر

اپریل 26, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading