• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
جی سیون

چین کی ،جی سیون کی جانب سے چین کو بدنام کرنے کی سخت مخالفت

News Editor by News Editor
مئی 21, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نےجی سیون ہیروشیما سربراہ اجلاس میں چین سے متعلقہ امور کو بڑھا چڑھا کر پیش کرنے کے بارے میں نامہ نگاروں کے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے کہا ہے کہ چین کے شدید خدشات کے باوجود جی سیون نے چین کو بدنام کرنے اور چین کے داخلی معاملات میں مداخلت جاری رکھی ہے جس پر چین شدید عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اس کی سختی سے مخالفت کرتا ہے۔

اتوار کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق ترجمان نے کہا کہ تائیوان ،چین کا تائیوان ہے۔ تائیوان کے مسئلے کو حل کرنا چین کا داخلی معاملہ ہے اور اس کا فیصلہ کرنے کا حق صرف چین کے پاس ہے۔ ایک چین کا اصول آبنائے تائیوان میں امن و استحکام کے تحفظ کا اہم ستون ہے۔ جی سیون آبنائے تائیوان میں امن برقرار رکھنے کا دعویٰ کرتا ہے لیکن کبھی بھی "تائیوان کی علیحدگی” کی مخالفت کا ذکر نہیں کرتا، جو درحقیقت تائیوان کی علیحدگی پسند قوتوں کی حوصلہ افزائی اور حمایت کے مترادف ہے اور اس کے نتیجے میں آبنائے تائیوان میں امن و استحکام پر سنگین اثرات مرتب ہوں گے۔ کسی کو بھی قومی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کا دفاع کرنے کے لیے چینی عوام کے پختہ عزم اور مضبوط صلاحیت کو نظر انداز نہیں کرنا چاہئیے۔

ترجمان نے کہا کہ جی سیون کو چاہیے کہ وہ ہانگ کانگ، سنکیانگ اور تبت سے متعلق معاملات پر چین پر انگلیاں اٹھانا بند کرے اور اپنی تاریخ اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر گہری نظر رکھے۔ نام نہاد "معاشی جبر” کے بارے میں، ترجمان نے کہا کہ امریکہ کی بڑے پیمانے پر یکطرفہ پابندیاں اور ” ڈی کپلنگ ،معاشی اور تجارتی تعلقات کو سیاسی رنگ دینے اور ہتھیار بنانے میں اصل "جبر” ہیں۔ ہم جی سیون پر زور دیتے ہیں کہ وہ معاشی جبر کا مددگار اور شراکت دار نہ بنے۔

ترجمان نے اس بات پر زور دیا کہ ایک بڑے اور ذمہ دار ملک کی حیثیت سے چین ، اقوام متحدہ کو مرکز رکھتے ہوئےبین الاقوامی نظام، بین الاقوامی قوانین پر مبنی بین الاقوامی نظم و نسق اور اقوام متحدہ کےمنشور کے مقاصد اور اصولوں پر مبنی بین الاقوامی تعلقات کے بنیادی اصولوں کی ثابت قدمی کے ساتھ حفاظت کرتا ہے اور کبھی بھی مٹھی بھر ملکوں کے اندورنی ضوابط قبول نہیں کرےگا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اجلاسبین الاقوامیجی سیون
Previous Post

چین- وسطی ایشیا سمٹ افہام وتفہیم کو فروغ دینے کی اہم مثال ہے، وزیر مملکت

Next Post

شی جن پھنگ کا معاشرے میں کوڑا کرکٹ کی درجہ بندی پر زور

News Editor

News Editor

Next Post
شی جن پھنگ

شی جن پھنگ کا معاشرے میں کوڑا کرکٹ کی درجہ بندی پر زور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5878

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading