• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
ہڈسن انسٹیٹیوٹ

چین کا ہڈسن انسٹیٹیوٹ، ریگن لائبریری کے خلاف جوابی کارروائیوں کا اعلان

News Editor by News Editor
اپریل 7, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین کی وزارت خارجہ نے امریکہ کے ہڈسن انسٹیٹیوٹ، ریگن لائبریری اور ان کے سربراہوں کے خلاف جوابی کارروائیوں کا فیصلہ جاری کیا۔

وزارت خارجہ کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ چین کی بار بار نمائندگی اور سخت مخالفت کے باوجود امریکہ نے تائیوان انتظامیہ کی رہنما سائی انگ وین کو سیاسی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے لیے امریکہ سے’ٹرانزٹ’ کرنے کی اجازت دینے پر اصرار کیا۔ امریکہ میں ہڈسن انسٹی ٹیوٹ اور ریگن لائبریری نے سائی انگ وین کو امریکہ میں "تائیوان کی علیحدگی پسند” سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے لئے پلیٹ فارم اور سہولت فراہم کی ہے، جو ایک چین کے اصول اور تین چین-امریکہ مشترکہ اعلامیوں کی دفعات کی سنگین خلاف ورزی ہے، اور اس سے چین کے اقتدار اعلی اور علاقائی سالمیت کو سنگین نقصان پہنچا ہے۔

عوامی جمہوریہ چین کے انسداد غیر ملکی پابندیوں کے قانون کے مطابق ، چین نے ہڈسن انسٹیٹیوٹ ، ریگن لائبریری جیسے اداروں، ان کے رہنماؤں اور افراد کے خلاف جوابی اقدامات کا فیصلہ کیا ہے:

سب سے پہلے، ہڈسن انسٹیٹیوٹ، ریگن لائبریری اور دیگر 2 اداروں کے ساتھ چین میں یونیورسٹیوں، اداروں اور دیگر تنظیموں اور افراد کو متعلقہ لین دین، تبادلے، تعاون اور دیگر سرگرمیوں کی اجازت نہیں ہوگی.

دوسرا، چین میں یں ہڈسن انسٹیٹیوٹ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی چیئرپرسن سارہ اسٹرن، ہڈسن انسٹیٹیوٹ کے ڈائریکٹر جان واٹس،ریگن لائبریری کی دیکھ بھال کے ذمہ دار ، ریگن فاؤنڈیشن کے سابق ایگزیکٹو ڈائریکٹر جان ہبسچی، اور چیف ایڈمنسٹریٹو آفیسر جونی ڈریک کے منقولہ، حقیقی اور دیگر املاک منجمد ہوں گی۔

چین میں موجود تنظیموں اور افراد کو ان کے ساتھ لین دین اور تعاون کرنے سے منع کر دیا گیا ہے۔مزکورہ افراد کو ویزا جاری نہیں کیا جائے گا اور نہ ہی انہیں چین میں داخل ہونے دیا جائے گا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: چینہڈسن انسٹیٹیوٹ
Previous Post

آسٹریلوی سرکاری اداروں میں ٹک ٹاک کے استعمال پر پابندی ، چینی وزارت تجارت کی مخالفت

Next Post

چین ، "تائیوان کی علیحدگی" کا پرچار کرنے والے اداروں کے خلاف پابندیوں کا اعلان

News Editor

News Editor

Next Post
رپورٹ

چین ، "تائیوان کی علیحدگی" کا پرچار کرنے والے اداروں کے خلاف پابندیوں کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading