• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کاروبار
اقتصادی کمیشن

چین کا کل اقتصادی حجم رواں سال 120 ٹریلین یوآن سے تجاوز کرنے کی توقع

News Editor by News Editor
دسمبر 17, 2022
in کاروبار
0 0
0

بیجنگ (کامرس ڈیسک)چین کی مرکزی مالیاتی اور اقتصادی کمیشن کے دفتر کے ڈپٹی ڈائریکٹر ہان وین شو نے چین کی اقتصادی سالانہ کانفرنس 2022- 2023 میں اس توقع کا اظہار کیا کہ رواں سال چینی کا کل اقتصادی حجم 120 ٹریلین یوآن سے تجاوز کر جائے گا۔

ہان نے کہا کہ اس سال کی اقتصادی ترقی اور سال کے آغاز میں متوقع ہدف کے درمیان فرق ہے لیکن بہت سے دیگر انڈیکس بہتر انداز میں مکمل ہوئے ہیں ۔ مستقبل پر مبنی کچھ ساختی انڈیکس شاندار کارکردگی کے حامل ہیں اس لیے اندازہ ہے کہ اس سال مجموعی اقتصادی حجم 120 ٹریلین یوآن سے تجاوز کر جائے گا۔

ہان نے مزید کہا کہ غربت کے خاتمے کے حوالے سے اس سال کی کامیابیاں مستحکم ہوتی جا رہی ہیں۔ غربت سے نکلنے والی کاؤنٹیز میں فی کس ڈسپوزایبل آمدنی کی اصل نمو قومی اوسط سے زیادہ ہے۔

روزگار کی صورتحال عام طور پر مستحکم ہے اور صنعتی اپ گریڈنگ میں مثبت پیش رفت ہوئی ہے۔ نئی انرجی گاڑیوں کی پیداوار، فروخت اور برآمدی حجم دنیا میں پہلے نمبر پر ہے۔ چین کا پہلا C919 طیارہ چائنا ایسٹرن ایئر لائنز کو دیا گیا، اور جمع شدہ آرڈرز نے 400 سے تجاوز کیا ہے ۔ مسلسل آٹھ سالوں سے اناج کی پیداوار 650 بلین کلوگرامز سے اوپر رہی ہے، ادائیگیوں کا توازن اچھی حالت میں ہے، اور ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر 3 ٹریلین امریکی ڈالر سے زیادہ رہے ہیں۔ ملک میں قیمتوں کی سطح مستحکم رہی، کنزیومر پرائس میں تقریباً 2 فیصد کا اضافہ ہوا، اور خوراک اور توانائی کی سیکیورٹی، اور لوگوں کی زندگیوں کی مؤثر ضمانت دی گئی ہے۔

ہان نے مزید کہاکہ چین کی معیشت لچکدار اور مضبوط ہے جس سے طویل مدتی ترقی کا رجحان برقرار رہےگا ۔ انہوں نے کہا کہ جامع تجزیے سے معلوم ہو تا ہے کہ اگلے سال کی عالمی اقتصادی ترقی میں متوقع نمایاں کمی کے باوجود، چین کی معیشت مظبوط رہ سکتی ہے ۔

ہان نے مزید کہا اس سال کے آغاز کے بعد سے، چینی حکومت نے مؤثر طلب کو بڑھانے اور ساختی اصلاح کو فروغ دینے کے لئے پالیسیوں اور اقدامات کا ایک سلسلہ متعارف اور لاگو کیا ہے، اور اگلے سال ہم اصل ضروریات کے مطابق کچھ نئی پالیسیوں اور اقدامات کو عمل میں لائیں گے جو فعال طور پر اقتصادی بحالی اور ترقی کو فروغ دیں گے.

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اقتصادی کمیشنچینمالیاتی
Previous Post

پی جی ایم آئی و اے ایم سی کی میڈیکل ایجوکیشن کی بیرون ملک مقبولیت،پاکستان کیلئے اعزاز

Next Post

چین میں لاجسٹکس بہتری کا جانب رہا ، لاجسٹکس سیکیورٹی نگرانی دفتر

News Editor

News Editor

Next Post
لاجسٹکس

چین میں لاجسٹکس بہتری کا جانب رہا ، لاجسٹکس سیکیورٹی نگرانی دفتر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025

مہوش حیات کا انکشاف: شادی کے فیصلے میں جلدبازی نہیں کروں گی

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading