• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چین

چین کا مشرقِ وسطی کے معاملے پر متعلقہ فریقوں سےصورتحال کو بگڑنے سے بچانے کا مطالبہ

News Editor by News Editor
اکتوبر 23, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) مصر میں قائم چینی سفارت خانے میں مشرق وسطیٰ کے مسئلے پر چینی حکومت کے خصوصی ایلچی زائی جون نے ایک پریس کانفرنس کی اور فلسطین اور اسرائیل کی موجودہ صورتحال پر صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیے۔

زائی جون نے کہا کہ فلسطین کی موجودہ صورت حال بے حد نازک ہے، اس تنازع میں ہزاروں افراد ہلاک اور لاکھوں بے گھر ہوئے ہیں۔ چین کو اس تنازع کی وجہ سے بڑی تعداد میں ہونے والی ہلاکتوں اور تیزی سے بگڑتی ہوئی انسانی صورت حال پر افسوس ہے۔

زائی جون نے کہا کہ چین، شہریوں کو نقصان پہنچانے والے تمام اقدامات اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے کسی بھی عمل کی مخالفت اور مذمت کرتا ہے۔ انہوں نے تمام متعلقہ فریقوں پر زور دیا کہ وہ صورتحال کو مزید خراب ہونے یا اس کے بے قابو ہونے اور زیادہ سنگین انسانی المیے سے بچنے کے لیے تحمل کا مظاہرہ کریں۔

یہ ضروری ہے کہ تنازع کے فریقین فوری طور پر جنگ بندی کریں ، انسانی حقوق کے بین الاقوامی قوانین کا احترام کریں، شہریوں کے تحفظ کویقینی بنائِیں نیز کشیدگی میں کمی اور انسانی ہمدردی کی بنیاد پر مدد کے لیے حالات سازگار بنائیں ۔

زائی جون نے مزید کہا کہ اقوام متحدہ ،بالخصوص سلامتی کونسل کو اس سلسلے میں اپنا کردار ادا کرنا چاہیے، اپنی ذمہ داریاں پوری تندہی سے نبھانی چاہئیں، معاملات کو فوری طور پر ٹھنڈا کرنے کی کوشش کرنی چاہیے اور جلد از جلد مسئلہ فلسطین کے جامع، منصفانہ اور دیرپا حل کی کوشش کرنی چاہیے۔

ان کا کہنا تھا کہ فلسطین- اسرائیل امن کا بنیادی راستہ "دو ریاستی حل” میں مضمر ہے۔ فلسطین اور اسرائیل کے درمیان پرامن بقائے باہمی کا حصول صرف ایک آزاد فلسطینی ریاست کے قیام ہی سے ہو سکتا ہے ۔ موجودہ حالات میں دو ریاستی حل کی بنیاد پر فلسطین -اسرائیل امن مذاکرات کا دوبارہ آغاز ہی فلسطین- اسرائیل تنازع کے”تباہ کن سرکل” کو توڑنے کا واحد ،حقیقت پسندانہ طریقہ ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: بگڑنےچینمشرق وسطیٰمصر
Previous Post

فلپائن اشتعال انگیزی بند کرے،چین کا انتباہ

Next Post

پاکستان سمیت دنیا بھر میں پولیو سے حفاظت کا عالمی دن کل منایا جائے گا

News Editor

News Editor

Next Post
پولیو سے حفاظت

پاکستان سمیت دنیا بھر میں پولیو سے حفاظت کا عالمی دن کل منایا جائے گا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5878

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading