• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
پاکستان

چین کا علاقائی سالمیت کے تحفظ کے لیے پاکستان کی بھرپور حمایت جاری رکھنے کا اعلان

News Editor by News Editor
جون 23, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

پیرس (نیوز ڈیسک)چین کے وزیر اعظم لی چھیانگ نے پیرس میں پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کی۔

جمعہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق لی چھیانگ نے کہا کہ چین اور پاکستان نے ہمیشہ ایک دوسرے کے ساتھ مخلصانہ تعلقات رکھے ہیں، ایک دوسرے پر بھروسہ کیا ہے اور ایک دوسرے کے ہمدردی اور کا اظہار کیا ہے۔ چین قومی خودمختاری، قومی آزادی اور علاقائی سالمیت کے تحفظ کے لیے پاکستان کی بھرپور حمایت جاری رکھے گا، اپنے قومی حالات کے مطابق ترقی کے راستے پر گامزن ہونے میں پاکستان کی حمایت جاری رکھے گا۔

چین پاکستان کے ساتھ مل کر چین پاکستان چاروں موسموں کے اسٹریٹجک شراکت داری پر مبنی تعاون کو فروغ دینے اور نئے عہد میں چین پاک ہم نصیب سماج کی تعمیر کو فروغ دینے کے لیے کوشاں رہے گا۔لی چھیانگ نے نشاندہی کی کہ اس سال صدر شی جن پھنگ کے "بیلٹ اینڈ روڈ” انیشیٹو کی 10ویں سالگرہ اور چین پاکستان اقتصادی راہداری کے آغاز کی 10ویں سالگرہ ہے۔ چین "بیلٹ اینڈ روڈ” کی مشترکہ تعمیر میں پاکستان کے ساتھ تعاون کو مضبوط بنانے کے لیے تیار ہے، چین پاکستان اقتصادی راہداری میں بڑے منصوبوں کی تعمیر کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام کرے گا، راہداری کی اعلیٰ معیار کی ترقی کو فروغ دے گا، اور دونوں ممالک کی اقتصادی اور سماجی ترقی میں بہتر کردار ادا کرے گا ۔

شہبازشریف نے کہا کہ پاکستان اور چین سدا بہار دوست اور آہنی بھائی ہیں اور دونوں ممالک کی دوستی اٹوٹ ہے۔ پاکستان ون چائنا پالیسی کی پاسداری کرتا ہے، قومی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے تحفظ میں چین کی مضبوطی سے حمایت کرتا ہے، اور پاک چین اقتصادی راہداری کی اعلیٰ معیار کی ترقی کو فروغ دینے اور مختلف شعبوں میں باہمی فائدہ مند تعاون کو مضبوط بنانے کے لیے چین کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لیے تیار ہے۔ پاکستان چین کو روکنے اور دبانے کی کسی بھی کوشش کی مخالفت کرتا ہے اور کثیرالجہتی امور میں چین کے ساتھ مضبوطی سے ایک دوسرے کی حمایت کرے گا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: آہنی بھائیپاکستانعلاقائی سالمیت
Previous Post

ایف بی آر نے جاری مالی سال میں انکم ٹیکس کا ہدف مقررہ تاریخ سے 10 روز قبل حاصل کر لیا

Next Post

چین، فرانس اور چین اور یورپ تعلقات کے بہت سے ثمرات ہیں، چینی وزیر اعظم

News Editor

News Editor

Next Post
چینی وزیر اعظم

چین، فرانس اور چین اور یورپ تعلقات کے بہت سے ثمرات ہیں، چینی وزیر اعظم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading