• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
عالمی برادری

چین کا عالمی برادری سے مسئلہ فلسطین کے جامع، منصفانہ اور دیرپا حل کو فروغ دینے کا مطالبہ

News Editor by News Editor
اپریل 26, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

نیو یارک (نیوز ڈیسک)چین نے عالمی برادری سے مسئلہ فلسطین کے جامع، منصفانہ اور دیرپا حل کو فروغ دینے کا مطالبہ کرتے ہوے کہا ہے کہ تشدد اور اشتعال انگیزی کو مسترد کرنا ہوگا اورمشترکہ سلامتی تلاش کرنی ہوگی۔

چینی میڈیا کے مطا بق فلسطین کے معاملے پر سلامتی کونسل کے کھلے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اقوام متحدہ میں چین کے مستقل نمائندے چانگ چون نے عالمی برادری سے مسئلہ فلسطین کے جامع، منصفانہ اور دیرپا حل کو فروغ دینے کا مطالبہ کیا۔

انہوں نے کہا کہ سب سے پہلے ، تشدد اور اشتعال انگیزی کو مسترد کرنا ہوگا اورمشترکہ سلامتی تلاش کرنی ہوگی۔ گزشتہ ماہ میں اسرائیلی فوج اور پولیس نے متعدد بار مسجد اقصیٰ پر دھاوا بول کر مسلمانوں کو مارا پیٹا اور وہاں سے نکال دیا،رمضان المبارک کے امن و سکون کونقصان پہنچایا اور نئی کشیدگی کو جنم دیا۔ چین شہریوں کے خلاف تشدد کی تمام کارروائیوں کی مذمت کرتا ہے اور تمام فریقوں سے پرامن رہنے، تحمل سے کام لینے اور ہر قسم کے اشتعال انگیز الفاظ اور افعال کو روکنے کا مطالبہ کرتا ہے۔

دوسرا، یکطرفہ طور پر سٹیٹس کو تبدیل کرنا ختم کرناچاہیے اور بین الاقوامی قانون کی حکمرانی کی بالادستی کو برقرار رکھنا چاہیے۔ لوگوں کے رزق روزگار کا تحفظ کرنا چاہیے اور فلسطین میں اقتصادی ترقی کو فروغ دینا چاہیے۔ چوتھا، "دو ریاستی حل” پر کاربند رہنا چاہیے اور امن مذاکرات کی بحالی کو فروغ دینا چاہیے۔ کچھ عرصہ قبل سعودی عرب اور ایران نے اختلافات کو دور کرنے کے لیے بات چیت کی ایک مثال قائم کرتے ہوئے مذاکرات کے ذریعے سفارتی تعلقات بحال کرنے کا فیصلہ کیا۔ چین توقع کرتا ہے کہ عالمی برادری ہم آہنگی کو بڑھائے گی، ٹھوس اقدامات کرے گی ، فلسطین اور اسرائیل کے درمیان مذاکرات کی بحالی اور "دو ریاستی حل” کے نفاذ کو فروغ دینے کے لیے مسلسل کوششیں کرے گی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: چینعالمی برادریمسئلہ فلسطین
Previous Post

1992اتفاق رائے" کی مشترکہ سیاسی بنیاد پر واپسی، آبنائے تائیوان کو "شدید جنگ " کےخطرناک امکان سے دور کر سکتی ہے،اسٹیٹ کونسل کا تائیوان امور کا دفتر

Next Post

سلامتی کونسل کا اجلاس، چین کاسوڈان میں تنازع کے دونوں فریقوں سےجلد از جلد جنگ بندی کا مطالبہ

News Editor

News Editor

Next Post
اجلاس

سلامتی کونسل کا اجلاس، چین کاسوڈان میں تنازع کے دونوں فریقوں سےجلد از جلد جنگ بندی کا مطالبہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading