• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چین

چین کا عالمی اقتصادی بحالی کے لئے قوت محرکہ فراہم کر نے کا اعلان

News Editor by News Editor
مارچ 27, 2023
in چائنہ کی خبریں, کاروبار
0 0
0

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) بیجنگ میں جاری چائنا ڈیولپمنٹ فورم کے 2023 کے سالانہ اجلاس میں شریک مختلف حلقوں کے نمائندوں کا کہناہے کہ چائنا ڈیولپمنٹ ہائی لیول فورم کے 2023 کے سالانہ اجلاس میں چین نے ایک بار پھر اعلیٰ سطحی کھلے پن کو فروغ دینے کا واضح اشارہ دیا ہےجس سے وہ مستقبل کی ترقی کے بارے میں پرامید ہیں۔

سعودی آرامکو کے صدر اور سی ای او امین ناصر نے کہا کہ بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو سنگِ میل کی حیثیت رکھتا ہے جو اقتصادی تنوع ، ترقی اور روزگار کے مواقع پیدا کرنے میں اہم کردار ادا کررہا ہے۔پیر کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق مثال کے طور پر، بنیادی ڈھانچے کے شعبے میں چینی کمپنیوں نے جنوب مغربی اور مشرقی سعودی عرب میں بجلی گھروں کی تعمیر میں ہماری مدد کی ہے جبکہ سرمایہ کاری کے شعبے میں چین میں ہمارے بہت زیادہ مواقع ہیں۔

شرکاء کا خیال ہے کہ دنیا کی دوسری بڑی معیشت کی حیثیت سے چین کی ترقی دنیا کے لیے بڑی اہمیت کی حامل ہے اور چینی طرز کی جدیدکاری نے بنی نوع انسان کو جدیدیت کے حصول کے لیے نئے آپشنز فراہم کئے ہیں جو عالمی مشترکہ خوشحالی کے حصول کے لیے سازگار ہے۔ ورلڈ بنک کے منیجنگ ڈائریکٹر ایکسل وان ٹراٹسن برگ نے کہا کہ چین کی اقتصادی بحالی میں تیزی آنا نہ صرف چین بلکہ عالمی معیشت کے لیے بھی خوشخبری ہے کیونکہ چین کی معاشی ترقی عالمی اقتصادی نمو کا ایک تہائی حصہ ہے۔

ورلڈ بنک چین کی جانب سے پیش کردہ گلوبل ڈیولپمنٹ انیشی ایٹو کا انتہائی خیر مقدم کرتا ہے۔ آج ہمیں بین الاقوامی یکجہتی اور کثیر الجہتی تعاون کی ضرورت ہے اور ہمیں عالمی ترقی کے لئے پہلے سے کہیں زیادہ حمایت فراہم کرنے کی ضرورت ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: چینعالمی اقتصادی بحالیقوت محرکہ
Previous Post

الیکشن کیلئے مل بیٹھ کر بات کر سکتے ہیں لیکن حکومت کی نیت ٹھیک نہیں، شاہ محمود قریشی

Next Post

ہنڈوراس کا چین کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے کا فیصلہ ایک سیاسی فیصلہ ہے ،چینی وزارت خارجہ

News Editor

News Editor

Next Post
چینی وزارت خارجہ

ہنڈوراس کا چین کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے کا فیصلہ ایک سیاسی فیصلہ ہے ،چینی وزارت خارجہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

571
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading