• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
مندوب چانگ چون

چین کا سلامتی کونسل کے اجلاس میں تمام ممالک پر حقیقی کثیرالجہتی پر عمل کرنے پر زور

News Editor by News Editor
اپریل 25, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

نیو یارک(نیوز ڈیسک)چین نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں تمام ممالک پر حقیقی کثیرالجہتی پر عمل کرنے پر زور دیتے ہوے کہا ہے کہ دنیا تاریخ کے ایک چوراہے پر کھڑی ہے، تسلط پسندی اور بالادستی قائم کرنے کی کارروائیوں نے دنیا کو شدید نقصان پہنچایا۔

چینی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے "اقوام متحدہ کے چارٹر اور کثیر الجہتی کو برقرار رکھنے” پر ایک کھلی بحث کا انعقاد کیا۔ اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب چانگ چون نے نشاندہی کی کہ انسانی معاشرے کو غیر معمولی عالمی چیلنجز کا سامنا ہے اور چین تمام ممالک پر زور دیتا ہے کہ وہ حقیقی کثیر الجہتی پر عمل کریں۔ انہوں نے کہا کہ دنیا تاریخ کے ایک چوراہے پر کھڑی ہے۔

تسلط پسندی اور بالادستی قائم کرنے کی کارروائیوں نے دنیا کو شدید نقصان پہنچایا ہے، بلاک سیاست نےزبردست تقسیم اور محاذ آرائی کی صورتِ حال پیدا کر دی ہے اور اقوام متحدہ کے چارٹر کو برقرار رکھنے کی اہمیت مزید بڑھ گئی ہے۔چین تمام ممالک پر زور دیتا ہے کہ وہ حقیقی کثیرالجہتی پر عمل کریں، اقوام متحدہ کے جھنڈے تلے یکجہتی کو مضبوط کریں، عالمی گورننس کے نظام کو موثر بنانے میں اضافہ کریں، مشترکہ سلامتی حاصل کریں، مشترکہ ترقی کو فروغ دیں اور مشترکہ مستقبل کے قیام کے لیے کوشش کریں ۔

چانگ چون نے سلامتی کونسل کی اجازت کے بغیر یکطرفہ پابندیاں عائد کرنے پر امریکہ اور دیگرممالک پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہ صرف بالادستی کی حیثیت، تکنیکی اجارہ داری اور نظریے کے تحفظ پر مبنی پابندیاں ہیں جو عالمی ترقی کے یکسرخلاف ہیں ، اوران کی کوئی قانونی بنیادبھی نہیں ہے ۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: سلامتی کونسلکثیرالجہتیمندوب چانگ چون
Previous Post

روس اور چین کے درمیان 70 فیصد تجارتی لین دین مقامی کرنسی میں کیا گیا، روسی وزیر خزانہ

Next Post

چینی مندوب نے انسان اور فطرت کے درمیان ہم آہنگ بقائے باہمی کے چینی تجربے کو متعارف کرا دیا

News Editor

News Editor

Next Post
چینی مندوب

چینی مندوب نے انسان اور فطرت کے درمیان ہم آہنگ بقائے باہمی کے چینی تجربے کو متعارف کرا دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading