• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چین کا دوستانہ

چین کا دوستانہ ہمسائیگی کی خارجہ پالیسی پر تسلسل سے عمل درآمد

News Editor by News Editor
مئی 10, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک)1,833 کلومیٹر طویل چین وسطی ایشیا قدرتی گیس پائپ لائن کے ذریعے وسطی ایشیائی ممالک سے قدرتی گیس کو بہت سے چینی گھروں تک پہنچایا گیا ہے، کرغزستان میں، چینی امداد پر مبنی اوش اسپتال نے مقامی رہائشیوں کو علاج و معالجہ میں درپیش دشواری کو حل کر دیا ہے۔

بد ھ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق ازبکستان میں ، مقامی روزگار کو فروغ دینے کے لئے چین کی طرف سے تعمیر کردہ صنعتی پارکس اور فیکٹریاں اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔ چین مسلسل 10 سال تک ترکمانستان کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار رہا ہے… چین کے مغربی شہر شیان میں 18 اور 19 مئی کو چین وسطی ایشیا سربراہ اجلاس "بیلٹ اینڈ روڈ "انیشی ایٹو کی 10 ویں سالگرہ کے موقع پر منعقد ہو رہا ہے، جو بلاشبہ تمام شرکاء اور یہاں تک کہ پورےخطے کے تعاون اور ترقی کے لیے بہت اہمیت کا حامل ہے۔

پیریفرل ڈپلومیسی چین کی مجموعی سفارتی حکمت عملی میں ایک انتہائی اہم مقام رکھتی ہے، اور "پیریفرل ترجیح” چین کی دوستانہ ہمسائیگی کی خارجہ پالیسی کی سب سے آسان اور واضح تشریح ہے۔ ” ہمسایہ ممالک کے ساتھ خوشگوار تعلقات کا قیام ، پرامن بقائے باہمی ،اور جیت جیت تعاون ” کے ذریعے، یہ اس پالیسی کا بنیادی مقصد ہے کہ اپنے ہمسایہ علاقوں میں ہمہ جہت طریقے سے ایک باہم مربوط، کھلا اور جامع ماحول پیدا کیا جائے اور ہمسایہ ممالک کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کی جائے۔

اس مقصد کے لیے چین ہمسایہ ممالک کے ساتھ ہمہ جہت تعاون کے لیے سرگرم عمل رہا ہے جس کی تازہ ترین مثال 5 اور 6 مئی کو چین کے ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ چھن گانگ کا دورہ پاکستان ، چین، افغانستان اور پاکستان کے درمیان سہ فریقی وزرائے خارجہ کے ڈائیلاگ میں ان کی شرکت ہے، جس میں انسداد دہشت گردی، علاقائی رابطے اور معاشی ترقی سمیت مشترکہ دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیاہے تاکہ افغانستان میں افراتفری سے گورننس کی جانب منتقلی کے اہم دور کے دوران بین الاقوامی برادری کے اتفاق رائے کو فروغ اور مستحکم کیا جائے اور علاقائی امن، استحکام اور ترقی کو فروغ دیا جا سکے۔

جذبات کا اظہار اعمال کے ساتھ کیا جانا چاہئے ۔حالیہ برسوں میں چینی رہنما اور حکومت کی جانب سے پیش کردہ عالمی ترقیاتی اقدام، عالمی سلامتی کے اقدام اور عالمی تہذیبی اقدام سب بنی نوع انسان کے ہم نصیب معاشرے کے تصور کے فریم ورک کے اندر مرتب کئے گئے ہیں ، جو نامعلوم عناصر اور چیلنجوں سے بھرے ہوئے ہیں اور دنیا کے لئے چینی دانش اور چائنیز فارمولا فراہم کرتے ہیں۔ بیجنگ میں سعودی عرب اور ایران کے درمیان ہاتھ ملانے کے لمحے سے لے کر، روس یوکرین تنازعے کے پرامن حل کے لیے فعال ثالثی، چین، پاکستان اور افغانستان کے درمیان سہ فریقی مذاکراتی میکانزم اور پھر چین وسطی ایشیا سربراہ اجلاس تک، یہ سب انسانی معاشرے میں متنوع تہذیبوں کے درمیان پرامن بقائے باہمی اور خوشگوار ہم آہنگی کے حوالے سے اپنے نظریات اور جذبات پر عمل کرنے کے لیے چین کے ٹھوس اقدامات ہیں۔

ہمسایہ علاقوں اور دیگر خطوں کے ممالک کے ساتھ چین کے ہمہ جہت تعاون کے پیشِ نظر مغربی میڈیا کا ہمیشہ سے یہ ماننا رہا ہے کہ چین کے اقدامات کا مقصد دنیا کے مختلف خطوں میں اپنا اثر و رسوخ مسلسل بڑھانا ہے تاکہ اپنی ترقی کے لیے درکار مزید وسائل اور معاشی فوائد حاصل کیے جا سکیں۔

یہ دیکھا جا سکتا ہے کہ مغربی مفاد پرست سوچ کو استعمال کرتے ہوئے چین کے انسانیت کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کے جذبات کی پیمائش کرنا مغربی سیاست دانوں کے لئے واقعی مشکل ہے۔ چین میں ایک کہاوت ہے، "بڑا آدمی مسئلے کی جڑ تلاش کرتا ہے ، جبکہ چھوٹا آدمی نتیجے کی پروا کرتا ہے”۔ ہاں، اگر یہ کہا جائے کہ بین الاقوامی برادری میں چین کی حیثیت اور اثر و رسوخ مسلسل بڑھ رہا ہے تو یہ کسی بھی طرح چین کا مقصد نہیں بلکہ چین کی بے غرضی اور بے خوفی، تمام انسانیت کی مشترکہ ترقی کے لیے لگن اور نظریات اور وعدوں کی تکمیل کا قدرتی نتیجہ ہے۔

چین وسطی ایشیا سمٹ سیاسی، اقتصادی، سلامتی اور انسانیت کے شعبوں میں متعلقہ ممالک کے درمیان ہمہ جہت اور کثیر سطحی تعاون کے نمونے کی تعمیر کو مزید فروغ دے گی، علاقائی ترقی کے لئے طویل مدتی اسٹریٹجک منصوبہ بندی کرے گی، اور "بیلٹ اینڈ روڈ” کے فریم ورک کے تحت ڈاکنگ تعاون کو فروغ دے گی، جس سے چین، وسطی ایشیا، یوریشیا اور یہاں تک کہ عالمی اقتصادی ترقی کو بھی ٹھوس فوائد حاصل ہوں گے، اور یہ تعاون یقینی طور پر علاقائی برادری کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کا مظہر بن جائے گا، اور بالاآخر بنی نوع انسان کے ہم نصیب معاشرے کے آئیڈیل کے ادراک کو فروغ دے گا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: چین کا دوستانہ
Previous Post

یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے تحت بدھ کو ہونے والے امتحانات ملتوی

Next Post

چین کی پاکستانی آئین کے نفاذ کی 50 ویں سالگرہ کے موقع پر مبارکباد

News Editor

News Editor

Next Post
چینی سفارتکار

چین کی پاکستانی آئین کے نفاذ کی 50 ویں سالگرہ کے موقع پر مبارکباد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

571
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading