• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل

چین کا جدید ’گرافائٹ بم‘ منظرعام پر؛ دشمن کا بجلی کا نظام بغیر دھماکے کے بند

News Editor by News Editor
جولائی 2, 2025
in انٹرنیشنل
0 0
0

چین نے ایک ایسا جدید ٹیکنالوجی پر مبنی بم متعارف کروا دیا ہے جو دشمن کے بجلی گھروں اور پاور گرڈز کو تباہ کیے بغیر غیر فعال کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ یہ ہتھیار "بلیک آؤٹ بم” یا "گرافائٹ بم” کے نام سے جانا جا رہا ہے۔

چینی سرکاری چینل سی سی ٹی وی کی جانب سے جاری کی گئی ایک اینیمیٹڈ ویڈیو میں اس نئے ہتھیار کی کارکردگی دکھائی گئی۔ ویڈیو میں بتایا گیا کہ یہ بم زمین سے داغے جانے والے ایک میزائل کے ذریعے ہدف پر پہنچتا ہے، اور فضا میں 90 کے قریب چھوٹے سب میونیشنز خارج کرتا ہے۔

یہ سب میونیشنز زمین سے ٹکرا کر ہوا میں چھوٹے باریک کاربن فائبرز خارج کرتے ہیں، جو پاور لائنز میں شارٹ سرکٹ پیدا کر کے بجلی کے نظام کو مکمل طور پر بند کر سکتے ہیں۔ یہ فائبرز انسانی آنکھ سے بمشکل نظر آتے ہیں مگر بجلی کے نظام کے لیے انتہائی خطرناک ثابت ہو سکتے ہیں۔

سی سی ٹی وی کے مطابق یہ ہتھیار دشمن کے کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹمز کو مفلوج کرنے کے لیے ایک خاموش مگر مؤثر حربہ ہے، جو تقریباً 10,000 مربع میٹر کے علاقے کو متاثر کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

دلچسپ امر یہ ہے کہ ویڈیو میں ہتھیار کے اصل تکنیکی نام یا تفصیلات نہیں بتائی گئیں، اور اسے صرف "مقامی طور پر تیار کردہ میزائل” قرار دیا گیا ہے، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ چین اس ٹیکنالوجی کو ابھی خفیہ رکھنا چاہتا ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: BlackoutBombCCTVReportChinaNewWeaponElectronicDisruptionGraphiteBombModernWarfareNoExplosionWeaponPLAPowerGridAttackStealthTechnologyالیکٹرانک واربجلی کا نظامبلیک آؤٹ بمپاور پلانٹ حملہجدید جنگی ٹیکنالوجیچین کا نیا ہتھیارچینی فوجخاموش حملہسی سی ٹی وی چینگرافائٹ بم
Previous Post

کولکتہ لا کالج کی طالبہ سے اجتماعی زیادتی؛ ’بیٹی بچاؤ‘ نعرہ مودی حکومت کی ناکامی کا آئینہ بن گیا

Next Post

پی سی بی پر کروڑوں کے نشریاتی معاہدوں میں بے ضابطگیوں کا الزام؛ ایف آئی اے کو انکوائری کی دھمکی

News Editor

News Editor

Next Post

پی سی بی پر کروڑوں کے نشریاتی معاہدوں میں بے ضابطگیوں کا الزام؛ ایف آئی اے کو انکوائری کی دھمکی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5873

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

461
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

278

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading