• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چین

چین کا ترقی کے عمل میں کمبوڈ یا کی مکمل حما یت کا اعلا ن

News Editor by News Editor
ستمبر 15, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی صدر شی جن پھنگ نے عظیم عوامی ہال میں کمبوڈیا کے وزیر اعظم ہن مینے سے ملاقات کی۔

جمعہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق شی جن پھنگ نے ملاقات کے موقع پر کہا کہ ہن مینے کے وزیراعظم بننے کے بعد چین پہلا ملک ہے جس کا انہوں نے دورہ کیا ہے، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ کمبوڈیا کی نئی حکومت دونوں ممالک کی روایتی دوستی کو مضبوط بنانے اور ترقی کرنے کو بے حد اہمیت دیتی ہے۔

رواں سال فریقین نے چین- کمبوڈیا اعلیٰ معیاری ہم نصیب معاشرے کی تشکیل کا نیا دور شروع کیا ہے۔ شی جن پھنگ نے اس بات پر زور دیا کہ اپنے ملک کی صورتحال کے مطابق ترقی کی راہ کی جستجو کرنے میں چین ،کمبوڈیا کی مکمل حمایت کرتا ہے۔ فریقین کو بین الحکومتی رابطہ کمیٹی کے طریقہ کار کے کردار کو پورا کرنا چاہیے، چین -کمبوڈیا ہم نصیب معاشرے کی نئی عملی منصوبہ بندی پرعمل کرنا چاہیئے اور متعلقہ اہم تعاون پر عمل درآمد کرنا چاہیئَے۔

چین کمبوڈیا کے ساتھ مل کر سرحد پار جرائم کا خاتمہ کرنے کے لیے قانون کے نفاذ میں تعاون کرنے کا خواہاں ہے ۔ فریقین کو ” چین کمبوڈیا دوستانہ سال” کی سلسلہ وار سرگرمیوں کا اہتمام کرنا چاہیئے اور دونوں ممالک کے درمیان علاقائی امور، تعلیم ، نوجوانوں کے امور ، سیروسیاحت اور طبی شعبوں سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کو وسعت دینی چاہیئِے۔

شی جن پھنگ نے کہا کہ چاہے عالمی اور علاقائی صورتحال میں کسی بھی قسم کی تبدیلی آئے ، چین ، کمبوڈیا کا قابلِ اعتماد دوست اور ایک مضبوط بھروسہ ہے۔چین کمبوڈیا کے ساتھ مل کر بین الاقوامی انصاف اور ترقی پزیر ممالک کے قانونی حقوق کا تحفظ کرنا چاہتا ہے۔

کمبوڈیا کے وزیراعظم ہن مینے نے کہا کہ کمبوڈیا کی نئی حکومت ،چین کے ساتھ دوستانہ پالیسی کا نفاذ کرے گی اور دو طرفہ تعلقات کو آگے بڑھائے گی۔ کمبوڈیا ایک چین کے اصول پر قائم رہتا ہے ، اپنے مرکزی مفادات کا تحفظ کرنے میں چین کی حمایت کرتا ہے اور صدر شی کے پیش کردہ عالمی ترقیاتی انیشٹیو، عالمی سلامتی انیشٹیو اور عالمی تہذبی انیشٹیو کی حمایت کرتا ہے۔کمبوڈیا علاقائی و عالمی امور میں چین کے ساتھ تعاون کو قریبی اور دو طرفہ تعلقات کو بلند کرنا چاہتا ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: تعاونچیندوستانہ سالعوامی ہالکمبوڈیا
Previous Post

نیب ترامیم کالعدم قرار ، عوامی عہدوں پرموجودشخصیات کیخلاف کرپشن کیسز بحال

Next Post

چین-یورپ ٹرینوں نے مستحکم اور ہموار آپریشن کو برقرار رکھا ہے، چینی صدر

News Editor

News Editor

Next Post
چینی صدر

چین-یورپ ٹرینوں نے مستحکم اور ہموار آپریشن کو برقرار رکھا ہے، چینی صدر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading