• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
ایڈیون

چین کا ترقی کا تجربہ قابل تقلید ہے، ڈیوڈ ایڈیون ناؤرو

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
جولائی 12, 2025
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک)ناؤرو کے صدرڈیوڈ ایڈیون نے چائنا میڈیا گروپ کو دیے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں کہا کہ چین کا ترقی کا تجربہ قابل تقلید ہے۔

انہوں نے کہا کہ صدر ہونے کے ناطے میرا فرض ہے کہ میں چین سے سیکھنے کی کوشش کروں ،نہ صرف ملکی ترقی کے حوالے سے چینی تعاون حاصل کروں بلکہ چینی عوام کے بنیادی اقدار سے بھی رہنمائی لوں۔ یہی اقدار ہیں جن کی رہنمائی میں چینی عوام نے  پورے معاشرے کی ترقی کو فروغ دیا، کروڑوں لوگوں کو غربت سے باہر نکالا اور چین کو  جدید ترین  ممالک میں سے ایک بنایا ہے۔

ایڈیون نے کہا کہ چین کے ساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی کے بعد سے ناؤرو نے ترقی اور معاشی نمو میں بہت شاندار کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ ہم چین کے ساتھ اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو فروغ دینے میں پر اعتماد ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ناؤرو اور چین کے رہنماؤں کی حیثیت سے میرا اور صدر شی جن پھنگ کا مقصد  دونوں حکومتوں اور عوام کو قریب لانا اور یکجہتی پر مبنی مستقبل کی تعمیر  ہے ۔ یہی صدر شی جن پھنگ کی طرف سے پیش کردہ انسانیت کے ہم نصیب معاشرے کا تصور ہے۔

خصوصی انٹرویو میں صدر ایڈیون نے کہا کہ اگرچہ ناؤرو اور چین  سمندر کے پار واقع ہیں لیکن تاریخ اور حقائق دونوں ممالک اور ان کے عوام کو مضبوطی سے جوڑتے ہیں۔ صدر ایڈیون نے کہا کہ وہ  یقین رکھتے ہیں کہ ناؤرو تاریخ کے صحیح رخ پر ہے، اور یہ کہ دونوں ممالک مشترکہ خوشحالی اور ترقی کے نئے باب کے لیے نئی قوت کا اضافہ کریں گے

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: ایڈیون
Previous Post

چین کے عالمی ثقافتی ورثہ مقامات کی تعداد 60 تک پہنچ گئی

Next Post

وزیراعظم شہباز شریف کی وضاحت: ’’صدر زرداری کے استعفے یا فیلڈ مارشل کے عزائم کی افواہیں بے بنیاد ہیں‘‘

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post

وزیراعظم شہباز شریف کی وضاحت: ’’صدر زرداری کے استعفے یا فیلڈ مارشل کے عزائم کی افواہیں بے بنیاد ہیں‘‘

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5874

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

462
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading