• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چینی میڈ یا

چین کا تاریخ میں دوسرے ممالک کے خلاف جارحیت کا کوئی ریکارڈ نہیں ، چینی میڈ یا

News Editor by News Editor
جون 7, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین تاریخ میں ایک طویل عرصے تک دنیا کے طاقتور ترین ممالک میں سے ایک تھا، لیکن اس کا دوسرے ممالک کے خلاف نوآبادیات اور جارحیت کا کوئی ریکارڈ نہیں ہے۔

موجودہ حالات کی بنیاد پر چین پرامن ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ چین کے امن کے تصور کو کیسے سمجھا جائے۔ بد ھ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق دنیا کی تاریخ میں اپنی واحد مسلسل تہذیب کی حیثیت سے چینی تہذیب کو تاریخ میں بار بار بیرونی بحرانوں اور چیلنجوں کا سامنا کرنا پڑا ہے اور ہر دفعہ چینی تہذیب بحرانوں اور چیلنجوں پر قابو پا نے اور اپنی تہذیبی روایات برقرار رکھنے میں کامیاب رہی، جس کی سب سے اہم وجہ چینی تہذیب کے تہذیبی شعور کی بنا پر تشکیل پانے والے اندرونی اتحاد کی قوت ہے۔

جنگ کے بارے میں چینی تہذیب کی تفہیم کی تین سطحیں ہیں۔ سب سے پہلے اس بات پر زور دیا جاتا ہے کہ طاقت جنگ کے خاتمے کے لئے ہے، اور جنگ کا مقصد امن ہے. دوسرا، منصفانہ جنگ غیر منصفانہ جنگ کو روکتی ہے۔ چینی تہذیب جنگ میں انصاف کی نوعیت پر زور دیتی ہے کہ "خیرخواہ ناقابل تسخیر ہیں” ۔ تیسری بات یہ ہے کہ قدیم زمانے سے جنگ کے بارے میں چین کا رویہ جارحانہ نہیں رہا بلکہ محتاط رہا ہے۔ چینی لوگ جانتے ہیں کہ جنگ کو کس طرح کنٹرول کرنا ہے اور کیسے اسے مناسب طریقے سے ختم کرنا ہے۔
چین بیرونی توسیع میں کبھی ملوث نہیں رہا ،نا ہے اور نا ہی رہےگا۔،

کیونکہ چینی تہذیب کی دانش کہتی ہے کہ حد جاننے سے خطرہ نہیں ہوتا یعنیٰ اگر تصادم کو مناسب طریقے سے روکنا جانتے ہیں تو کوئی خطرہ نہیں ہوگا بلکہ پائیدار امن حاصل ہو سکتا ہے۔چین کی تاریخ میں ہر ایک شاہی خاندان اس بات سے بخوبی واقف تھا کہ بیرونی توسیع اپنے داخلی استحکام اور نظم و نسق کو متاثر کرے گی، جس کے نتیجے میں داخلی عدم توازن کا خاتمہ ہوگا۔ یہ نکتہ چینی تہذیب کی مستقل دفاعی حکمت عملی میں گہرائی سے شامل ہے ، جو مغربی تاریخ میں اس منظرنامے سے بالکل مختلف ہے کہ جب کوئی ملک طاقتور ہو تو اسے توسیع ، جارحیت اور بالادستی کی جستجو کرنی ہوگی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: جارحیتچینی میڈ یامغربی تاریخنوآبادیات
Previous Post

چینی صدر کی شمالی چین میں "عظیم سبز دیوار" کی تعمیر کے لئے منصوبہ بندی

Next Post

چین کے بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو کی مقبولیت میں مسلسل اضافہ

News Editor

News Editor

Next Post
بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو

چین کے بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو کی مقبولیت میں مسلسل اضافہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

571
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading