• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چین

چین کا انسانی حقوق کی اپنی راہ پر گامزن رہنے کا عزم

News Editor by News Editor
فروری 19, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

جنیوا(نیوز ڈیسک)چینی وفد نے حال ہی میں ، سوئٹزرلینڈ میں معاشی، سماجی اور ثقافتی حقوق سے متعلق بین الاقوامی معاہدے کے نفاذ کے تیسرے جائزے میں شرکت کی۔

جنیوا میں چین کے مستقل مندوب چھن شو نے اجلاس کے بعد چائنا میڈیا گروپ کے نامہ نگار کو بتایا کہ چین ثابت قدمی سے انسانی حقوق کی ترقی کی اپنی راہ پر گامزن رہے گا اور دنیا بھر میں معاشی، سماجی اور ثقافتی حقوق کے فروغ اور تحفظ میں مثبت کردار ادا کرے گا۔

چھن شو نے کہا کہ چینی حکومت نے ہمیشہ اقوام متحدہ کے منشور اور انسانی حقوق کے عالمی منشور کی روح کی پاسداری کی ہے، انسانی حقوق کے تحفظ کے لیے اپنی بین الاقوامی قانونی ذمہ داریوں کو فعال طور پر نبھایا ہے، انسانی حقوق کی آفاقیت کے اصول کو اپنے قومی حقائق کے ساتھ مربوط کرتے ہوئے معاشی اور سماجی ترقی کو مسلسل فروغ دیا ہے، عوام کی فلاح و بہبود میں اضافہ کیا ہے، اور چینی قوم کی عظیم نشاۃ الثانیہ کے چینی خواب کو پورا کرنے کی کوشش کی ہے ۔ چین متعلقہ عالمی معاہدوں کے اپنے ہاں نفاذ اور نتائج کے مثبت جائزے کا خیرمقدم کرتا ہے اور کھلے ذہن کے ساتھ متعلقہ امور پر تبصرے کو تسلیم کرتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ چین اپنے انسانی حقوق کے اقدامات پر متعلقہ معاہدوں اور مجاز اداروں کے جائزے میں مخلصانہ اور ذمہ دارانہ انداز میں شرکت جاری رکھے گا، متعلقہ فریقین کے ساتھ رابطے اور مشاورت کا انعقاد کرتا رہے گا، بین الاقوامی انسانی حقوق کی حکمرانی میں فعال طور پر حصہ لے گا، متعلقہ فریقوں کے ساتھ تعاون جاری رکھے گا، اور انسانی تہذیب کے تنوع کو فروغ دینے اور عالمی انسانی حقوق کی ترقی کو فروغ دینے میں مسلسل اپنا کردار ادا کرے گا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: ثقافتی حقوقچینچینی وفدسماجیسوئٹزرلینڈمعاشی
Previous Post

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے 8 افسران کی خدمات کے پی کے حکومت کے سپرد کردیں

Next Post

چین، روس اور جنوبی افریقہ کی دوسری مشترکہ بحری مشق کا انعقاد

News Editor

News Editor

Next Post
مشترکہ بحری مشق

چین، روس اور جنوبی افریقہ کی دوسری مشترکہ بحری مشق کا انعقاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading