• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
چین

چین کا امریکہ کی جا نب سے چینی کمپنیوں پر پا بندیوں با رے شدید تشو یش کا اظہار

News Editor by News Editor
اگست 29, 2023
in انٹرنیشنل, چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی وزیر تجارت وانگ وین تاؤ نے امریکی وزیر تجارت جینا ریمنڈو سے ملاقات کی۔منگل کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق فریقین نے جزیرہ بالی میں دونوں ممالک کے رہنماوں کی ملاقات کے موقع پر طے شدہ اہم اتفاق رائے پر عمل درآمد ، چین -امریکہ معاشی و تجارتی تعلقات اور مشترکہ دلچسپی کے معاشی و تجارتی امور پر حقیقت پسند انہ ، کھلے اور تعمیراتی انداز میں تبادلہ خیال کیا۔

چینی وزیرتجارت وانگ وین تاؤ نے امریکہ کی چین پر 301 ٹیرف پابندیوں، سیمی کنڈکٹر پالیسیوں، دو طرفہ سرمایہ کاری کی پابندیوں ، امتیازی سبسڈی، اور چینی کمپنیوں پر پابندیوں پر شدید تشویش کا اظہار کیا۔ وانگ وین تاؤ نے کہا کہ قومی سکیورٹی کو وسیعت دینا معاشی و تجارتی تبادلے کے لیے سازگار نہیں۔یک طرفہ پسندی اور تجارتی تحفظ پسندی کے اقدامات مارکیٹ کے اصولوں کی خلاف ورزی ہیں۔ یہ عالمی صعنتی چین کی حفاظت اور استحکا م کو نقصان پہنچاتے ہیں۔ امریکہ نے کئی مرتبہ اس بات کا اعادہ کیا کہ چین سے ڈی کپلنگ کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ امید ہے کہ امریکہ اپنے بیان پر عمل کرے گا۔

چینی اور امریکی وزرائے تجارت نے دونوں ممالک کی وزارت تجارت کے درمیان تبادلے کے نئے طریقہ کار قائم کرنے کا اعلان کیا۔فریقین نے تفصیلی کام کرنے کے لیے ایک ورکنگ ٹیم قائم کی۔ہر سال میں ورک ٹیم دو مرتبہ نائب وزراء کے اجلاس منعقد کرے گی۔ دونوں وزرا نے اکثر تبادلہ برقرار رکھنے اور ہر سال کم از کم ایک مرتبہ ملاقات کرنے پر اتفاق کیا۔علاوہ ازیں فریقین نے برآمد کنڑول معلومات پر تبادلے کے میکانیزم کا آغاز کیا۔

فریقین نے تبادلہ خیال کیا اور اس بات پر اتفاق کیا کہ دونوں ممالک کے ماہرین انتظامی لائسنسنگ کے عمل میں تجارتی رازوں اور خفیہ کاروباری معلومات کے تحفظ کو مضبوط بنانے پر تکنیکی مشاورت کریں گے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: چینچینی کمپنیوںسیمی کنڈکٹرصعنتی چین
Previous Post

امر یکہ، ریاست ہوائی کے جنگلات میں لگنے والی آگ پر قابو پانے میں ناکامی

Next Post

سنکیانگ کی خوشحالی اور روشن مستقبل،چینی وحدت کے تصور کی زندہ مثال

News Editor

News Editor

Next Post
سنکیانگ

سنکیانگ کی خوشحالی اور روشن مستقبل،چینی وحدت کے تصور کی زندہ مثال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025

مہوش حیات کا انکشاف: شادی کے فیصلے میں جلدبازی نہیں کروں گی

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading